منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اونر شپ اسکیم کے تحت 50 لاکھ سے زیادہ پروپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-27
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن سے توقع ہے کہ وہ عوامی امنگوں کےلئے ذمہ داری سے کام کریں گے :مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام 2 علاقوں کے 200 اضلاع کے 46,000 سے زیادہ گاؤں میں سوامیتوا اسکیم کے تحت 50 لاکھ سے زیادہ پروپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے آج یہاں کہا کہ وزیر اعظم نے دیہی ہندوستان کی اقتصادی ترقی کے مقصد کے ساتھ سوا متوا اسکیم کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعہ سروے کی جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعہ گاؤں میں مکانات کے مالکان کو ‘حقوق کا ریکارڈ’ فراہم کیا جائے گا۔
اس اسکیم سے جائیدادوں کو منیٹائز کرنے اور بینک قرضوں کے ذریعے ادارہ جاتی قرض کو فعال کرنے ، جائیداد سے متعلق تنازعات کو کم کرنے ، دیہی علاقوں میں جائیدادوں اور پروپرٹی ٹیکس کے بہتر تخمینے میں مدد ملے گی اور گاؤں کی سطح پر جامع منصوبہ بندی کو فعال کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
اب تک 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد دیہاتوں میں ڈرون سروے مکمل کیا جا چکا ہے ، جس میں 92 فیصد دیہات کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ اب تک تقریباً 1.5 لاکھ گاؤں کے لیے تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ پروپرٹی کارڈ تیار کیے گئے ہیں۔
یہ اسکیم مکمل طور پر تریپورہ، گوا، اتراکھنڈ اور ہریانہ میں نافذ کی گئی ہے ۔ مدھیہ پردیش، اتر پردیش اور چھتیس گڑھ کی ریاستوں اور کئی مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ڈرون سروے مکمل ہو چکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپ نے دہلی میں کانگریس پر بی جے پی کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا

Next Post

راج ناتھ فلیگ ڈے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کانفرنس کی صدارت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
Next Post
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

راج ناتھ فلیگ ڈے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کانفرنس کی صدارت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.