اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میر واعظ نے ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی حمایت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-24
in اہم ترین
A A
میر واعظ نے ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی حمایت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
کشمیر میر واعظ‘مولوی محمد عمر فاروق نے جموں و کشمیر میں ریزرویشن پالیسی کو معقول بنانے کے مطالبے پر بلائے گئے دھرنے کی حمایت کی ہے۔
میر واعظ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو انصاف اور شفافیت کے ساتھ حل کیا جانا چاہئے۔
میرواعظ نے کہا کہ اگر انتظامیہ انہیں اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت دیتی ہے تو وہ دھرنے کا حصہ ہوں گے اور جب بھی انہیں وہاں جانے کی اجازت دی جائے گی وہ جامع مسجد میں اس معاملے کو اٹھائیں گے۔
میر واعظ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) سے بات کرتے ہوئے کہا’’ریزرویشن کے مسئلے کو ذمہ داروں کو انصاف اور شفافیت کے ساتھ حل کرنا چاہیے، معاشرے کے تمام طبقوں کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہیے، نہ کہ کسی ایک گروہ کی قیمت پر۔ ریزرویشن کی موجودہ صورت حال جنرل/ اوپن میرٹ زمرے کے مفادات کو نظر انداز کرکے ایسا کرتی ہے۔ ان کے خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کی پرزور اپیل‘‘۔
ان کامزید کہنا تھا’’اگر حکام اجازت دیتے ہیں تو وہ اس کا حصہ ہوں گے۔ میرا وفد مدد کے لئے وہاں موجود ہوگا‘‘۔ میرواعظ نے کہا کہ جب بھی جانے کی اجازت دی جائے گی جامع مسجد میں بھی اس مسئلے کو اٹھائیں گے۔
سرینگر کے رکن پارلیمنٹ روح اللہ مہدی نے ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی۔ ان کی کال کی پی ڈی پی ایم ایل اے وحید پرہ اور طلبہ تنظیموں نے حمایت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریزرویشن تنازعہ:طلباء کے وفد کویقین دہانیاں دیں:وزیر اعلیٰ

Next Post

پلوامہ:سرکاری ملازم پر ’حملہ‘کرنے والے دو افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

پلوامہ:سرکاری ملازم پر ’حملہ‘کرنے والے دو افراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.