بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریزرویشن پالیسی پر تشکیل دی گئی کمیٹی پوری طرح سے ناکام :پی ڈی پی

’ابھی تک رپورٹ پیش کی نہیں ‘ریزرویشن پالیسی کو کالعدم قرار دینا اب ناگزیر بن گیا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-24
in اہم ترین
A A
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے مستقبل کو بچانے کی خاطر ریزرویشن پالیسی کو کالعدم قرار دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
پی دی پی کی لیڈر‘التجا مفتی نے کہاکہ ریزرویشن معاملے پر سرکار نے جو کمیٹی تشکیل دی تھی وہ لوگوں کے توقعات پر کھرا اترنے میں ناکام ثابت ہو چکی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار التجا مفتی نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
التجا نے کہاکہ نیشنل کانفرنس نے الیکشن سے قبل جموں وکشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ ریزرویشن پالیسی کو منسوخ کیا جائے گا۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہاکہ دو مہینے ہو گئے لیکن عمر عبداللہ کی سربراہی والی سرکار عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ریزرویشن پالیسی پر عمر عبداللہ نے ایک سب کمیٹی تشکیل دی لیکن ایک ماہ گزر جانے کے بعد کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش نہیں کی ۔
التجا نے کہاکہ ریزرویشن پالیسی پر سبھی سیاسی پارٹیوں کو اب آگے آنا چاہئے کیونکہ یہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جڑا ہوا ہے ۔ان کے مطابق پی ڈی پی نے ہمیشہ اتحاد و اتفاق کی بات کی اور محبوبہ مفتی نے گپکار الائنس کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کیا تھا ۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہاکہ آج وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے نوجوان ریزرویشن پالیسی کا خاتمہ چاہتے ہیں لہذا سرکار کو بھی اس پر فوری طورپر اپنا فیصلہ سنانا چاہئے ۔
ادھرپی ڈی پی کے یوتھ لیڈر اور ممبر اسمبلی وحید الرحمن پرہ نے ریزرویشن پالیسی کو فوری طورپر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
پرہ نے کہاکہ نیشنل کانفرنس نے الیکشن سے قبل جو وعدہ کیا تھا اس کو اب پورا کرنا ناگزیر بن گیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہاکہ آج نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی لیڈران نے نوجوانوں کے مستقبل کو بچانے کی خاطر مشترکہ طورپر احتجاج کیا۔
ان کے مطابق چونکہ ریزرویشن نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جڑ ا ہوا ہے لہذا اس پر کوئی سیاست نہیں ہوگی بلکہ عوام کے جذبات و احساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے آغا روح اللہ مہدی کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔
پرہ نے کہاکہ ریزرویشن پالیسی کے خلاف پی ڈی پی کا احتجاج جاری رہے گا کیونکہ یہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جڑا ہوا ہے اس پر ہم چپ نہیں بیٹھیں گے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے اس معاملے پر جو کچھ بھی کہا ہم اس کی تائید کرتے ہیں ۔’’ریزرویشن پالیسی اوپن میرٹ سے وابستہ نوجوانوں کے لئے ایک بہت بڑا ظلم ہے جس پر فوری طورپر نظر ثانی کی ضرورت ہے ‘‘۔
پرہ نے کہا’’جب بھی ا س معاملے پر آغا روح اللہ صاحب احتجاج کرنے کی کال دیں گے پی ڈی پی اس میں شامل ہوگی ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زیمبیا، صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

Next Post

ریزرویشن پالیسی کے خلاف عمر عبداللہ کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
ریزرویشن پالیسی پر تنازعہ:ریزرویشن کوٹہ کو معقول بنایا جائے:روح اللہ

ریزرویشن پالیسی کے خلاف عمر عبداللہ کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.