اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی وزیر داخلہ کا جموں کشمیر کی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-20
in اہم ترین
A A
مرکزی وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر کی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

نئی دہلی//
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعرات کو جموں و کشمیر میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جو ستمبر-اکتوبر کے دوران جموں و کشمیر میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد اس طرح کی پہلی میٹنگ ہے۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور فوج، نیم فوجی دستوں، جموں و کشمیر انتظامیہ، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کے اعلی افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔
حالیہ اسمبلی انتخابات کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے شاہ کی یہ پہلی میٹنگ تھی جس میں چیف منسٹر عمر عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کی حکومت برسراقتدار آئی تھی۔
آرٹیکل۳۷۰کی منسوخی اور۲۰۱۹میںسابق ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد جموں و کشمیر میں نظم و نسق مرکزی حکومت کے ماتحت آتا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ مرکزی وزیر داخلہ نے۲۰۲۵ کیلئے سیکورٹی روڈ میپ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
جموں و کشمیر میں وقفے وقفے سے دہشت گردی کے واقعات جاری ہیں۔۲۰؍اکتوبر کو وسطی کشمیر میں ایک دہشت گردانہ حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس سے پہلے وادی میں کام کرنے والے بیرونی لوگوں پر حملے ہوتے رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ شاہ کی میٹنگ میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور آنے والے دنوں میں اس طرح کے حملوں کو روکنے کے لئے ممکنہ اقدامات کا نوٹس لینے کی توقع ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ۲۰۱۹ میں جموں و کشمیر میں۱۴۲ دہشت گرد مارے گئے تھے اور اس سال اب تک یہ تعداد تقریباً۴۵ ہے۔
یو ٹی میں۲۰۱۹ میں پچاس شہری مارے گئے تھے، جبکہ اس سال نومبر کے پہلے ہفتہ تک یہ تعداد۱۴ تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منفی۰ء۶ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات

Next Post

کولگام تصادم میں حزب المجاہدین کا جموںکشمیر یونٹ کا سربراہ مارا گیا :فوجی بریگیڈیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کولگام جھڑپ: 5 ملی ٹنٹ ہلاک، 2 فوجی جوان زخمی:فوج

کولگام تصادم میں حزب المجاہدین کا جموںکشمیر یونٹ کا سربراہ مارا گیا :فوجی بریگیڈیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.