اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ون نیشن، ون الیکشن‘معاملے پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہئے :عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-14
in اہم ترین
A A
شیخ رشید کی اے آئی پی، جماعت اسلامی کسی اور کی دھن پر رقص کر رہی ہےں: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعے کے روز ’ون نیشن ، ون الیکشن‘پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ دفعہ ۳۷۰کے ساتھ ہوا وہ اس معاملے میں نہیں ہونا چاہئے ۔
عمر نے کہاکہ نیشنل کانفرنس اس مسئلے پر میٹنگ کے دوران اپنا لائحہ عمل ترتیب دے گی۔
ان باتوں کا اظہار وزیر اعلیٰ نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ’ون نیشن، ون نیشن‘کے حوالے سے مرکزی کابینہ نے فیصلہ لیا ہے ابھی یہ معاملہ پارلیمنٹ میں آئے گا۔
عمر نے کہاکہ پارلیمنٹ میں اس مسئلے پر کھل کربحث ہو نی چاہئے کئی اس کا حال دفعہ ۳۷۰کی طرح نہ ہو کہ ایک گھنٹے میں بحث کے بعد جموں وکشمیر کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ’ون نیشن، ون الیکشن‘پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کھل کر بحث ہونی چاہئے ۔ان کے مطابق نیشنل کانفرنس اس اہم مسئلے پر اپنے ممبران پارلیمان کے ساتھ میٹنگ کے بعد لائحہ عمل ترتیب دے گی۔
واضح رہے کہ مرکزی کابینہ نے کل ون نیشن ون الیکشن مسودے کو منظور ی دی جس کے بعد اس بل کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا تاہم اپوزیشن پارٹیوں نے اس کی مخالفت کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے ساتھ دہشت گردی سے پاک اچھے تعلقات چاہتے ہیں:جے شنکر

Next Post

کشمیر موسم میں بہتری کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
منفی ۲ء۴:چلہ کلان کے شروع ہوتے ہی سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر موسم میں بہتری کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.