اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کم بارشوں کی وجہ سے جموں وکشمیر میں بجلی کی پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی ہے :ڈاکٹر فاروق

’وفاق کو پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں جموں کشمیر کے ریاستی درجے کو بحال کرنے کا وعدہ پورا کرنا چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-11
in اہم ترین
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

جموں//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز کہاکہ برف و باراں میں کمی کے باعث وادی میں بجلی کی پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی ہے ۔
داکٹر فاروق نے کہاکہ بجلی نظام کو بہتر بنانے کی خاطر زمینی سطح پر کوششیں ہو رہی ہیں۔
این سی صدر نے مزید بتایا کہ جموں کشمیر کے ہسپتالوں اور اسکولوں کی حالات کافی خراب ہے جبکہ ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کی کمی نے رہی سہی کسر پوری کی ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ جموں صوبے میں رفوجیوں کو مرکزی سرکار نے بسایا ہے تاہم جب تک وہ یہاں پر مقیم ہیں انہیں بنیادی سہولیات سے پرے نہیں رکھا جاسکتا۔
وادی کشمیر بجلی کی صورتحال ابدتر ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ چونکہ بارشیں اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کی پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی ہے جس وجہ سے کٹوتی شیڈول پر عملدرآمد مجبوری بن گئی ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ عمر عبداللہ کی سربراہی میں سرکار کشمیر میں بجلی سپلائی کو بہتر بنانے کی خاطر ہر سطح پر کام کر رہی ہیں۔
سٹیٹ ہڈ کی بحالی پر فاروق عبداللہ نے کہاکہ مرکزی سرکار نے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں وعدہ کیا ہے کہ اس کو بحال کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ مرکزی سرکار کو اب اپنا وعدہ پورا کرنا چاہئے ۔
جموں وکشمیر میں بے روزگاری کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خالی پڑی اسامیوں کو پر نہیں کیا گیا ۔
این سی صدر نے کہاکہ جموں وکشمیر کو اس وقت بے روزگار ی کا ایک بڑا مسئلہ درپیش ہیں اور موجودہ سرکار نے فیصلہ لیا ہے کہ خالی پڑی اسامیوں کو جلدازجلد پر کیا جائے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے ہسپتالوں اور اسکولوں کی حالات سب کے سامنے عیاں ہے جس وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہندوستان اکثریت کی خواہش کے مطابق چلے گا‘:ہائی کورٹ جج کی تقریر پر تنازع، سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

وزیر اعلی کا محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کی کارکردگی کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
وزیر اعلی کا محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کی کارکردگی کا جائزہ

وزیر اعلی کا محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کی کارکردگی کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.