بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-10
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۰دسمبر
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد کو منسلک کر دیا ہے ۔
منشیات فروش کی شناخت غلام حسن بانڈرو عرف قاسم ولد ولی محمد ساکن سوتکی پورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ پولیس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کو جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کی 50 لاکھ روپیے مالیت کی جائیداد کو منسلک کر دیا۔
منشیات فروش کی شناخت غلام حسن بانڈرو عرف قاسم ولد ولی محمد ساکن سوتکی پورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن سری گفوارہ نے منشیات کی لعنت سے نمٹنے کے لیے جاری تیز کوششوں کے ایک حصے کے طور پر انجام دی ہے ۔
بیان میں کہا گیا”ملزم، جو ایک عادی مجرم ہے ، کی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی اس کی ایک ہسٹری ہے اور اس کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت متعدد مقدمات میں ملوث پایا گیا ہے اور پولیس اسٹیشن سری گفوارہ میں اس کے خلاف ایف آئی آر زیرنمبر 04/2014 اور 74/2021 درج ہیں“۔
ترجمان نے کہا کہ یہ معاملات غیر قانونی سرگرمیوں کے ذریعے سماجی بہبود کو نقصان پہنچانے کی اس کی بار بار کوششوں کو واضح کرتے ہیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جائیداد کی ضبطی سے منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کو ایک مضبوط پیغام جاتا ہے کہ ایسی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

جموں کشمیر حکومت نے ریزرویشن قوانین پر وزارتی پینل تشکیل دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں

جموں کشمیر حکومت نے ریزرویشن قوانین پر وزارتی پینل تشکیل دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.