بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-07
in تازہ تریں
A A
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۷دسمبر
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ اگلے سال کے ماہ مارچ سے ہی لوگوں کو 2 سو یونٹ بجلی مفت فراہم کی جائے گی۔
ترجمان نے کہا کہ اس وقت ہماری ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو کسی کٹوتی کے بغیر بجلی فراہم کریں۔
این سی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
صادق نے کہا”ہم 2 سو یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کے وعدہ بند ہیں لیکن اس وقت ہماری یہ کوشش ہے کہ لوگوں کو بغیر کٹوتی کے بجلی فراہم کریں“۔
ان کا کہنا تھا”ہماری سرکار آج ہی دو سو یونٹ بجلی مفت فراہم کرسکتی ہے لیکن اس سے کٹوتی بڑھ جائے گی جو ہم اس وقت نہیں چاہتے ہیں۔ لہذا یہ دو تین مہینے گذر جانے کے بعد ماہ مارچ سے ہم لوگوں کو دو سو یونٹ بجلی مفت فراہم کریں گے “۔
ایک سوال کے جواب میں صادق نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ اور سرکار کے درمیان کوئی رسہ کشی نہیں ہے ۔انہوں نے کہا”جو لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں وہ ایل جی انتظامیہ اور سرکار درمیان مشکلات پیدا کرنا چاہتے ہیں جہاں تک ایل جی انتظامیہ اور سرکار کا سوال ہے تو کوئی رسہ کشی نہیں ہے “۔
ان کا کہنا تھا”ہم چاہتے ہیں کہ یہاں دوہرا پاور سسٹم نہ ہو کیونکہ یہاں اب چنندہ سرکار ہے “۔
ترجمان اعلیٰ نے کہا”ہم امید کرتے ہیں کہ ریاستی درجہ جلدی بحال کیا جائے گا جو لوگوں کا حق ہے “۔انہوں نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ اور افسروں کو بھی یہ بات سمجھنی چاہئے کہ ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا لہذا ان کو چنندہ لوگوں کی بات ماننی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی جموں کشمیر اور قوم دونوں کےلئے ضروری:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

ریاستی درجے کی بحالی جموں کشمیر اور قوم دونوں کےلئے ضروری:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.