پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ریاستی درجے کی بحالی سے ہی عوام کے مسائل صحیح معنوں میں حل ہوسکتے ہیں‘

جموں کشمیر کے لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے گئے انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا:وزیرا علیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-07
in اہم ترین
A A
ریاست کا درجہ بحال ہونے کے بعد سیاسی قیدیوں کے معاملوں کی پیروی کی جائے گی: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
وزیر اعلیٰ‘عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی سے ہی عوام کے مسائل صحیح معنوں میں حل ہوسکتے ہیں۔’’ نیشنل کانفرنس اپنے منشور پر مضبوطی سے قائم ہے اور عوام سے کئے گئے ہر وعدے کو پورا کرے گی‘‘۔
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس صوبہ کشمیر کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے گئے انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔
عمر عبداللہ نے کہاکہ ریاستی درجہ کی بحالی سے ہی عوام کو حقیقی معنوں میں راحت پہنچائی جاسکتی ہے اور ہمیں اس کے حصول کیلئے سخت محنت کرنی ہوگی۔
خصوصی اجلاس میں جموں وکشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔اس کے علاوہ لوگوں کو درپیش گوناگوں مسائل و مشکلات زیر بحث آئے اور شرکاء نے اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کے مسائل و مشکلات اُجاگر کرنے کے علاوہ پارٹی سرگرمیوں اور زمینی صورتحال سے اجلاس کو آگاہ کیا۔
اجلاس میں لوگوں کی اقتصادی بدحالی خصوصاً عوام کو درپیش سنگین نوعیت کے مسائل و مشکلات پر زبردست تشویش کا اظہار کیا گیا۔ طویل اجلاس میں سبھی شرکائنے اپنی اپنی آرائپیش کی اور نائب صدر و وزیراعلیٰ نے نے سبھی کو بغور سُنا۔
عمر عبداللہ نے پارٹی لیڈران اور عہدیداران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کیساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور اُن کے مسائل و مشکلات اُجاگر کرنے کے علاوہ ان کا سدباب کرانے میں اپنا رول نبھائیں اور ساتھ ہی نیشنل کانفرنس کے نیا کشمیر منشور اور پارٹی کی مضبوطی کیلئے تن دہی سے کام کریں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے قول و فعل میں کوئی بھی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم اپنے ایجنڈا پر قائم و دائم ہے ۔
عمرعبداللہ کاکہنا تھا’’سرداری عوام کا حق ہے اور عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہے ، اسی اصول کی بنیاد پر لوگوں نے ہمیں کامیابی عطا کی اور ہمیں ہر حال میں لوگوں کی توقعات پر کھرا اُترنے کی حد درجہ کوشش کرنی ہوگی‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اپنے منشو رمیں کئے گئے ایک ایک وعدے کو پورا کرکے عوام کو راحت پہچائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک دفعہ پھر میر واعظ کو گھر میں نظر بند رکھا :انجمن اوقاف

Next Post

اپنے دفاع کے معاملے پر ہندوستان اب وہ نہیں رہا جو پہلے ہوا کرتا تھا:وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ایس سی اواجلاس:جئے شنکر پاکستان کا دورہ کریں گے

اپنے دفاع کے معاملے پر ہندوستان اب وہ نہیں رہا جو پہلے ہوا کرتا تھا:وزیر خارجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.