پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مچل ا سٹارک کی قیادت میں آسٹریلیا کے گیند بازوں نے پہلی اننگز میں ہندوستان کو 180 رن پر سمیٹ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-07
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ایڈیلیڈ//مچل اسٹارک (چھ وکٹوں) کی قیادت میں آسٹریلیائی گیند بازوں نے ہندوستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جمعہ کو پہلی اننگز میں 180 رن پر سمیٹ دیا۔
چائے کے وقفے کے بعد 82 کے اسکور میں صرف پانچ رنز کا اضافہ ہوا اور ٹیم انڈیانے کپتان روہت شرما (تین) کا وکٹ گنوا دیا۔ انہیں بولینڈ نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ پیٹ کمنز نے رشبھ پنت (21) کو آؤٹ کیا۔ اس کے بعد نتیش کمار ریڈی اور آر اشون نے اننگز سنبھالنے کی کوشش کی، لیکن مچل اسٹارک نے اشون (22) کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔ ہرشت رانا اور جسپریت بمراہ دونوں صفر پر آؤٹ ہو گئے۔ ہندوستان کا آخری وکٹ نتیش کمار ریڈی کے طور پر گرا۔ انہوں نے 54 گیندوں میں تین چوکے اور تین چھکے لگا کر 42 رنز کی اننگز کھیلی۔
اس سے پہلے ہندوستان کی ٹیم کو میچ کی پہلی ہی گیند پر جھٹکا لگا تھا۔ اسٹارک نے یشسوی (صفر) کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر کے پویلین بھیجا۔ اس کے بعد شبمن گل اور کے ایل راہل نے اننگز کو سنبھالا اور دوسری وکٹ کے لیے 68 رنز جوڑے۔ لیکن اس کے بعد ٹیم انڈیانے کے ایل راہل (37)، وراٹ کوہلی (سات) اور شبمن گل (31) کے وکٹ بھی گنوا دیے۔ گل کو اسکاٹ بولینڈ نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ کپتان روہت شرما آج چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے۔ چائے کے وقفے تک ہندوستان نے 82 رنز پر چار وکٹیں گنوا دی تھیں۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے چھ وکٹیں حاصل کیں، جبکہ اسکاٹ بولینڈ اور پیٹ کمنز نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے بلے بازی کرنے آئی ہندوستانی ٹیم ڈگمگا گئی اور جمعہ کو چائے کے وقفےتک چار وکٹ گنوا کر 82 رن بنا لیے اور ایسے بحران میں رشبھ پنت (چار) اور کپتان روہت شرما (ایک) کریز پر موجود ہیں۔
ٹیم انڈیا کو اترتے ہی میچ کی پہلی گیند پر دھچکا لگا۔ اسٹارک نے یشسوی (صفر) کو ایل بی ڈبلیو کر کے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد شبھمن گل اور کے ایل راہل نے اننگز کو سنبھالا اور دوسرے وکٹ کے لیے 68 رنز جوڑے۔ لیکن اس کے بعد ہندوستان نے کے ایل راہل (37)، وراٹ کوہلی (سات) کے بعد شبھمن گل (31) کا بھی وکٹ گنوا دیا۔ گل کو اسکاٹ بولنڈ نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔
ہندوستانی کپتان روہت شرما آج چھٹے نمبر پر بلے بازی کے لیے اترے۔ چائے کے وقفے تک ہندوستان نے 82 رنز پر چار وکٹ گنوا دیے ہیں اور رشبھ پنت (چار) اور کپتان روہت شرما (ایک) کریز پر ہیں۔
آسٹریلیا کی طرف سے مچل اسٹارک نے تین وکٹ لیے اور اسکاٹ بولنڈ کو ایک وکٹ ملا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے ہیری بروک کی سنچری اور گیندبازوں کی شاندار کارکردگی سے دوسرے ٹیسٹ میں مضبوط گرفت بنائی

Next Post

حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ

حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.