جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صارفین تمام ہیٹنگ آلات ایک ساتھ چلانے سے گریز کریں

نومبرمیں۱۰۴۳ ڈی ٹیز کو نقصان پہنچا ‘۱۰۳۵کو بحال کیا گیا :دیوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-03
in اہم ترین
A A
جموںوکشمیر یو ٹی بجلی کے شعبے میں اِصلاحات میں سب سے آگے

xr:d:DAF4bjcdfto:687,j:8278038088613935554,t:24031716

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/
کشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے آج اپنے صارفین پر زور دیا کہ وہ ایک ہی وقت تمام ہیٹنگ گیجٹس کو چلانے سے گریز کریں جس سے سسٹم شدید طور پر متاثر ہوتا ہے اور اِس کے نتیجے میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو جاتی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ جس کی وجہ سے غیر شیڈول کٹوتی ہوتی ہے۔
چیف اِنجینئرڈِسٹری بیوشن کے پی ڈی سی ایل اِنجینئر عاقب وحید دیوا نے آج یہاں ایک پریس بیان میں صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ کٹوتی کے اوقات کے بعد بجلی کی فراہمی کی بحالی کے وقت اَپنے ہیٹنگ لوڈ کو ایڈجسٹ کریں۔ اُنہوں نے ڈِی ٹی نقصان کی بنیادی وجہ ممنوعہ کروڈ ہیٹر اور بوائیلروں کے بے تحاشہ اِستعمال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا،’’۱۵ یا۲۰ منٹ کے اندر بجلی کی بندش بنیادی طور پر تمام ہیٹنگ گیجٹس پر بیک وقت بجلی کی فراہمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔‘‘
چیف اِنجینئر نے یقین دِلایا کہ اگر ہیٹنگ لوڈ کو صارفین کے منظور شدہ لوڈ کے اندر مناسب طریقے سے ہم آہنگ کیا جائے تو غیر شیڈول شدہ بجلی کی بندش ختم ہو جائے گی۔
دیوا نے ڈی ٹیز کو نقصان سے بچانے کیلئے صارفین سے تعاون طلب کرتے ہوئے کہا کہ نومبر۲۰۲۴ ء کے مہینے میں۱۰۴۳ ڈی ٹیز کو غیر منظور شدہ لوڈ کی وجہ سے نقصان پہنچااور اسی مہینے کے دوران کے پی ڈِی سی ایل نے۱۰۳۵ ڈی ٹیز بحال کئے تاکہ صارفین کو سرمائی مہینوں میں جب درجہ حرارت صفر سے نیچے گر جاتا ہے تو اُنہیں سہولیت فراہم کی جاسکے۔‘‘
چیف اِنجینئر نے مزید کہا کہ کے پی ڈِی سی ایل مختلف ڈویژنل ورکشاپوں کے ساتھ ساتھ سینٹرل ورکشاپ پانپورمیں اپنے خراب شدہ ڈی ٹیزکو دوبارہ حاصل کرکے۱۵۵۴ ڈی ٹیز کے بفر سٹاک کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وسطی ضلع بڈگام میں اراضی کھسکنے سے دو مزدور ہلاک ، ایک زخمی

Next Post

چین پاکستانی بحریہ کو مضبوط کر رہا ہے‘ ہندوستان بھی تیار ہے:بحریہ چیف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
چین پاکستانی بحریہ کو مضبوط کر رہا ہے‘ ہندوستان بھی تیار ہے:بحریہ چیف

چین پاکستانی بحریہ کو مضبوط کر رہا ہے‘ ہندوستان بھی تیار ہے:بحریہ چیف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.