منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس مہم کے دوران ہی نہیں ‘ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیری کی جائے

لوگ ذمہ داریاں سمجھیں تب ہی ہم اپنے مشن میں کامیاب ہوں گے :بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-30
in اہم ترین
A A
?علما ہماری روڈ سیفٹی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد فراہم کریں:آر ٹی او کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر//
ریجنل ٹرانسپورٹ افسر (آر ٹی او) کشمیر سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ لوگوں کو صرف پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیروی کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ جب تک لوگ اپنی اپنی ذمہ داریوں کو نہیں سمجھیں گے تب تک ہم اپنے اس مشن میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔
آر ٹی او نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بخاری نے کہا’’پولیس کی طرف سے ٹریفک قوانین پر عمل در آمد کیلئے جاری مہم کے ایک خوش آئند بات ہے اور اس کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں‘‘۔
آر ٹی اوکا کہنا تھا’’ہمیں صرف پولیس کے ڈر سے ٹریفک قوانین پر عمل نہیں کرنا چاہئے بلکہ یہ سمجھ کر ایسا کرنا چاہئے کہ یہ ہمارے اور دوسروں کے جانوں کی ضمانت ہے ‘‘۔
بخاری نے کہا کہ دوسروں کی زندگیوں اور حقوق کا تحفظ کرنا تمام مذاہب کی تعلیمات میں شامل ہے لہذا ہمیں بھی ان تعلیمات پر عمل کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا’’جب ہم میں یہ شعور پیدا ہوگا کہ ہم ڈر سے نہیں بلکہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے ٹریفک قوانین کی پیروی کریں تب ہم اپنے مشن میں کامیاب ہوسکتے ہیں‘‘۔
چالانوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’چالان ہو رہے ہیں لیکن زیادہ چالان ہونا مسئلہ نہیں ہے بلکہ کم چالان ہونا ہی بہتر صورتحال کی عکاسی کرسکتا ہے‘‘۔
لائسنسز کی اجرائی کے بارے میں آر ٹی او نے کہا کہ دو برسوں کا’بیک لاگ‘تھا کیونکہ ٹنڈر پاس نہیں ہوئے تھے ۔انہوں نے کہا کہ اب یہ کلیئر ہوا ہے اور جلد ہی ہم وقت پر لائسنسز کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کی وائٹ نائٹ کور کےجی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

Next Post

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے :پرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے :پرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.