ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میک سوینی اوپننگ اور مارش گیندبازی کے لیے: کمنز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-22
in کھیل
A A
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

پرتھ//آسٹریلیائی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے نیتھن میک سوینی اوپننگ کے لیے تیار ہیں اور زخمی کیمرون گرین کی جگہ ٹیم میں شامل آل راؤنڈر مچل مارش بولنگ کریں گے۔
آج یہاں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کمنز نے کہا کہ نیتھن میک سوینی اوپننگ کے لیے تیار ہیں اور مارش اس میچ میں یقینی طور پر بولنگ کریں گے۔ وہ ایک آل راؤنڈر ہے اور ہمارے چاروں گیند بازوں کی مدد کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی کسی کے لیے اوورز کی حد طے نہیں کی لیکن وہ باؤلنگ کرنے کے لیے تیار ہیں اور ہم ان سے جتنی گیندبازی چاہئے کرائیں گے۔ انہوں نے اس ہفتے اچھی گیند بازی کی ہے اور ان کا جسم بھی اس کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ”وہ ہمیشہ گیند سے متاثر کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں، جو کہ اچھی بات ہے۔ انہیں گیندبازی پسند ہے اور وہ ایک ایسے کھلاڑی ہیں جو ہمیشہ کھیل میں شامل رہنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں کوئنز لینڈ کے لیے مفید گیند بازی کی ہے، اس کے علاوہ ان کے پاس لیگ اسپن اور آف اسپن کا آپشن بھی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ انہیں بھی اس سیریز کے دوران اپنے باؤنسر دکھانے کا موقع ملے۔
اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے کمنز نے کہا، ’’میری تیاری اچھی رہی ہے اور امید ہے کہ یہ موسم گرما میرے لیے اچھا رہے گا۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اس سیریز سے پہلے چار پانچ ماہ کا وقفہ ملا لیکن اس کے بعد سے میں دوبارہ اتنا ہی مضبوط، فٹ اور تازہ دم محسوس کر رہا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

Next Post

وزیر اعظم مودی کی ساکھ بڑھ رہی ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بی جے پی بہار میں جرائم اور خاندان پرستی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی: پاترا

وزیر اعظم مودی کی ساکھ بڑھ رہی ہے : بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.