جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ممبر پارلیمنٹ انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-20
in مقامی خبریں
A A
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

نئی دہلی//
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ جموں کشمیر ٹیرر فنڈنگ کیس کے ملزم اور بارہمولہ کے ایم پی انجینئر رشید کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر کل اپنا فیصلہ سنائے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ فیصلہ سنائیں گے۔ حالانکہ درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جانا تھا۔
پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے۱۳ نومبر کو کہا تھا کہ انجینئر رشید کے خلاف درج کیس کو ایم پی،ایم ایل اے کورٹ میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے کہا تھا کہ چونکہ ملزم رکن پارلیمنٹ بن چکے ہیں، اس لیے وہ ۲۰ نومبر کو اس بات پر غور کرے گی کہ آیا کیس کو ایم پی،ایم ایل اے کورٹ میں منتقل کیا جائے یا نہیں۔
انجینئر رشید نے ۲۸؍اکتوبر کو تہاڑ جیل میں خودسپردگی کی تھی۔ ۱۰ ستمبر کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے انجینئر رشید کو جموں و کشمیر میں انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے دو اکتوبر تک عبوری ضمانت دی تھی۔ اس کے بعد عدالت نے انجینئر رشید کی عبوری ضمانت میں دو بار توسیع کی تھی۔
انجینئر رشید نے لوک سبھا انتخابات ۲۰۲۴ میں این سی امیدوار عمر عبداللہ کو تقریباً ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی تھی۔ انجینئر رشید کو این آئی اے نے ۲۰۱۶ میں گرفتار کیا تھا۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ۱۶مارچ ۲۰۲۲ کو حافظ سعید، سید صلاح الدین، یاسین ملک، شبیر شاہ اور مسرت عالم، انجینئر رشید، ظہور احمد وٹالی، بٹہ کراٹے، آفتاب احمد شاہ، اوتار احمد شاہ، نعیم خان، بشیر احمد بٹ عرف پیر سیف اللہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا حکم دیا گیا۔
این آئی اے کے مطابق لشکر طیبہ، حزب المجاہدین، جے کے ایل ایف، جیش محمد جیسی تنظیموں نے پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد سے جموں و کشمیر میں عام شہریوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے اور تشدد کو انجام دیا۔ ۱۹۹۳ میں آل پارٹی حریت کانفرنس کا قیام علیحدگی پسند سرگرمیوں کو انجام دینے کے لیے کیا گیا۔
این آئی اے کے مطابق۔ حافظ سعید نے حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ مل کر حوالا اور دیگر چینلز کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے لیے رقم کا لین دین کیا۔ انہوں نے اس رقم کو وادی میں بدامنی پھیلانے، سیکورٹی فورسز پر حملہ کرنے، اسکولوں کو جلانے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فی الحال کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے اتحاد میں کوئی دراڑ نہیں ہے :میر

Next Post

جموں و کشمیر میں آرٹیکل ۳۷۰ کی بحالی پر بات چیت’غیر متعلقہ‘ ہے: سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
Next Post
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا

جموں و کشمیر میں آرٹیکل ۳۷۰ کی بحالی پر بات چیت’غیر متعلقہ‘ ہے: سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.