ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر اینٹ بٹھہ مالک گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کے چند روز بعد پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک اینٹ بٹھہ مالک کو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ بڈگام پولیس نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر ایک اینٹ بٹھہ مالک کو گرفتار کیا ہے ۔
بیان کے مطابق گرفتار شدہ کی خلاف ورزی سے مزدورں کے تحفظ کو خطرات لاحق تھے ۔
گرفتار شدہ کی شناخت محمد یوسف میر ولد محمد اکبر میر ساکن چھترگام کے بطور ہوئی ہے جس کا اینٹ بٹھہ ماگرے پورہ چاڈورہ میں قائم ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ جنگجوؤں نے ماہ رواں کی دو تاریخ کو اسی اینٹ بٹھے میں کام کرنے والے دو غیر مقامی مزدوروں پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں دلخوش نامی ایک مزدور ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا۔بیان میں تمام اینٹ بٹھہ مالکان سے ایک پھر اپیل کی گئی ہے کہ وہ حکومتی احکامات پر من و عن عمل در آمد کریں تاکہ مزدوروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپرواہی برتنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین عازمین حج کے محرم سے متعلق نئی شرط عائد

Next Post

سرحدی اضلاع میں ہونے والی جھڑپیں در اندازی کے بڑھنے کے خدشات کو جنم دے رہی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

سرحدی اضلاع میں ہونے والی جھڑپیں در اندازی کے بڑھنے کے خدشات کو جنم دے رہی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.