جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیرا علیٰ عمر کی دہلی میںصدر دروپدی مرمو سے ملاقات

جموں کشمیر کے اگلے بجٹ کیلئے آج وزیر خزانہ سے ملیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-15
in اہم ترین
A A
وزیرا علیٰ عمر کی دہلی میںصدر دروپدی مرمو سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی//
جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
صدر جمہوریہ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ایک پوسٹ اِشتراک کیاگیا۔
صدر جمہوریہ کے آفیشل اکائونٹ پر اِشتراک کیا گیا ہے کہ جموںوکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
یہ دورہ گذشتہ ماہ جموں و کشمیر حکومت کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سرکاری مصروفیات میں ایک اہم قدم ہے۔
وزیر اعلیٰ نے حالیہ ہفتوں میں وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر برائے سڑک، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری سمیت اعلیٰ رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ کل انہوں نے نائب صدر جگدیپ دھنکھر سے بھی ملاقات کی۔
وزیر اعلیٰ کل وزیر خزانہ نرملا سیتارمن سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنی مصروفیات کے ایک حصے کے طور پر ۱۲ نومبر کو مرکزی وزیر پاور منوہر لال کھٹر کی صدارت میں ریاستوں اور یوٹیزکے بجلی وزرأ کی کانفرنس میں شرکت کی‘جہاں اُنہوں نے توانائی کے شعبے میں جموںکشمیر کی ترجیحات اور چیلنجوں پر بات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے علاقے میں تلاشی

Next Post

ٹینگ پورہ حادثے میں ڈی پی ایس کے دوطلباء ہلاک، دو دیگرزخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ٹینگ پورہ حادثے میں ڈی پی ایس کے دوطلباء ہلاک، دو دیگرزخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.