اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں پولیس کانسٹیبل ہیرائن سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in اہم ترین
A A
جموں میں پولیس کانسٹیبل ہیرائن سمیت گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

جموں//
جموں پولیس نے جموں میڈیکل کالج (جی ایم سی) سے ایک پولیس کانسٹیبل کو ہیروئن اور نقدی رقم سمیت گرفتار کیا ہے ۔
گرفتار شدہ کی شناخت محمد مختار ساکن گلوٹی اودھم پور حال بیلی چرانہ جموں کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے مصدقہ اطلاع پر ایک سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کو گرفتار کیا۔انہوں نے گرفتار شدہ کی شناخت محمد مختار ساکن گلوٹی اودھم پور حال بیلی چرانہ جموں کے طور پر کی۔
پولیس ترجمان نے کہا’’مذکورہ پولیس اہلکار گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے احاطے میں منافع کمانے کے لیے منشیات فروخت کر رہا تھا‘‘۔
ترجمان نے مزید کہا کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی موجودگی میں تلاشی کی دوران اس کی تحویل سے۱۵گرام ہیروئن اور۹ہزار روپے نقدی بر آمد کئے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدہ کانسٹیبل زیون سری نگر میں آرمڈ پولیس کی۱۲وین بٹالین میں تعینات تھا اور اب اس کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’ملزم جموں میں سرگرم منشیات کی ایک سنڈیکیٹ کا حصہ ہے اور منشیات کی فروخت سے ناجائز منافع کمانے کے لیے علاقے کے نوجوانوں کو منشیات فروخت کر رہا تھا اور علاقے میں منشیات کی زیادتی سے ہونے والی اموات کا ذمہ دار ہے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے آغاز کے بعد اس ہفتے تیسری ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔
۶نومبر کو جانی پور کے علاقے سے ایک پولیس کانسٹیبل کو اس کی دو بیویوں کے ساتھ۳۳گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

Next Post

اگلے تین دنوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post

اگلے تین دنوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.