ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم دنیا کے ‘بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

کراچی /
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔
کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابراعظم کا مستقبل خطرے میں ہے، انکے طویل فارمیٹ میں "عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک” بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف مختصر وقفے کے بعد ہم بابراعظم کو ایک مضبوط کھلاڑی کے طور پر واپس دیکھیں گے، کسی بھی کرکٹر پر ایسا وقت آسکتا ہے اور اس سے نکلنے کی ایک وقفہ ضروری ہے، بابر ہمیشہ پاکستان کے اہم کھلاڑیوں میں سے ایک رہیں گے۔
قبل ازیں بابراعظم نے گزشتہ ماہ کے آغاز میں وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا بعدازاں پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بابراعظم سمیت شاہین، نسیم کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا اور انہیں ریسٹ دیا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے محمد رضوان کو کپتان جبکہ آغا سلمان کو انکا نائب مقرر کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ بابراعظم آخری 9 ٹیسٹ میچز کی 17 اننگز میں انہوں نے صرف 352 اننگز میں 20.71 کی اوسط سے اسکور کرسکے ہیں، جس میں ان کا بہترین اسکور 41 ہے۔ 55 ٹیسٹ میچوں میں بابر نے 43,92 کی اوسط سے 3,997 رنز بنائے ہیں جن میں 9 سنچریوں اور 26 رنز ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعبہ تعلیم سرنو اصلاحات کا متقاضی

Next Post

افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شکیب اور لٹن بنگلہ دیشی ٹیم سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شکیب اور لٹن بنگلہ دیشی ٹیم سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.