جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی خاطر کوشاں :وزیر صحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-01
in اہم ترین
A A
مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی خاطر کوشاں :وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
وزیر صحت‘ سکینہ ایتو نے جمعرات کے روز کہاکہ جموںکشمیر کے ہسپتالوں میں جو کمیاں پائی جا رہی ہیں انہیں دور کرنے کی بھر پور سعی کی جائے گی۔
ایتو نے کہاکہ محکمہ صحت میں خالی پڑی اسامیوں کو جلدازجلد پر کرنے کی خاطر بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔
ان باتوں کا اظہار وزیر صحت نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ایتو نے کہاکہ شعبہ صحت میں نئی روح پھونکنے کی خاطر موجودہ سرکار کوشاں ہے ۔ سکینہ ایتو نے کہاکہ جموں وکشمیر کے ہسپتالوں میں اگر چہ کچھ خامیاں ہیں تاہم موجودہ سرکار انہیں دور کرنے کرنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرئے گی۔
وزیر صحت نے کہاکہ دیہی علاقوں میں ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کی کمی کو بھی دور کیا جائے گا اور اس حوالے سے جو خالی پڑی اسامیاں ہیں انہیں عنقریب پر کیا جائے گا۔
ایتو نے مزید بتایا کہ موجودہ سرکار مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے وعدئے پر کاربند ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دور دراز ہسپتالوں کو جدید سہولیات سے لیس کرنے کی خاطر بھی سرکار زمینی سطح پر اقدامات اٹھا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھانہ پورہ بائی پاس سےنوجوان زخمی حالت میں بر آمد

Next Post

’کچھ میٹھا ہوجائے‘لداخ:ہند چینی افواج نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
’کچھ میٹھا ہوجائے‘لداخ:ہند چینی افواج نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا

’کچھ میٹھا ہوجائے‘لداخ:ہند چینی افواج نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.