ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اُدھم بلاسٹ:پولیس کلیدی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-04
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۴جون

جموں وکشمیر کے ضلع اُدھم پور میں۹مارچ کو ہوئے آئی ای ڈی دھماکے میں مبینہ طور ملوث جنگجو کو پولیس نے حراست میں لیا ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ذرائع نے بتایا کہ مختلف مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران پولیس نے حملے کو انجام دینے والے ایک کلیدی ملزم کو حراست میں لے کر اُس سے پوچھ تاچھ شروع کی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ای ڈی دھماکے کے بعد ملی ٹینٹ گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا لیکن پولیس کی انتھک کوشش کے بعد اُس سے گرفتار کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں گرفتار کیا تاہم ہفتے کے روز پولیس نے دعویٰ کیا کہ کلیدی ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ۹مارچ کو اُدھم پور کے سلاتھیہ چو ک میں ہوئے آئی ای ڈی دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ۴۱دیگر زخمی ہوئے تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا، جموں تبدیلی ناگزیر: مظاہرین

Next Post

اننت ناگ انکاوءنٹرمیںحزب المجاہدین کا کمانڈر ہلاک:آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

اننت ناگ انکاوءنٹرمیںحزب المجاہدین کا کمانڈر ہلاک:آئی جی پی کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.