منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا، جموں تبدیلی ناگزیر: مظاہرین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-04
in تازہ تریں
A A
ٹارگیٹ کلنگ:ہلاکتوں کے خلاف جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہرئے اور دھرنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/۴جون
خاتون استانی کی ہلاکت کے خلاف جموں میں اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی جلوس نکالا اور توی پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ہفتے کی صبح جموں پریس کلب کے باہر اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے رجنی بالا کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ۔انہوں نے بتایا کہ احتجاج میں شامل مظاہرین نے توے پل پر دھرناد یا جس وجہ سے گاڑیوں کی آواجاہی متاثر ہوئی۔
مظاہرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں حالات صحیح نہیں لہذا وہاں پر جتنے بھی پنڈت ملازمین تعینات ہیں اُنہیں فوری طورپر جموں تبدیل کیا جائے ۔انہوں نے بتایا کہ آئے روز غیر مقامی ہندوں اور کشمیری پنڈتوں پر حملے ہو رہے ہیں لہذا اس سب کو دیکھتے ہوئے ملازمین کی جموں تبدیلی ناگزیر ہے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے معقول سیکورٹی فراہم کرنے کے دعوئے کئے جارہے ہیں لیکن پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران غیر مقامی مزدوروں اور ہندوں پر تین حملے ہوئے ہیں۔
مظاہرین نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اُنہیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

Next Post

اُدھم بلاسٹ:پولیس کلیدی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

اُدھم بلاسٹ:پولیس کلیدی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.