منگل, اگست 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-04
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے اوکھرال رامسو علاقے میں ایک گاڑی (ڈمپر) کو پیش آنے والے حادثے میں دو افراد جان بحق ہوگئے ۔

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے اوکھرال رامسو علاقے میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں اس کے ڈرائیور اور دوسرے ساتھی کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔متوفین کی شناخت ڈرائیور طارق حسین ساکن گگوال رامبن اور سنیت سنگھ ساکن اوکھرال کے بطور ہوئی ہے ۔

دریں اثنا اسی ضلع کے بانہال علاقے میں ہفتے کی صبح ایک تیل ٹینکر ایک رہائشی مکان سے ٹکرا گیا ۔ تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ بٹھنڈی کی طرف جار ہا ایک تیل ٹینکر ہفتے کی صبح گنڈ ٹیتھر بانہال میں مشتاق احمد بٹ ولد عبدالحمید بٹ نامی شہری کے رہائشی مکان سے ٹکراگیا۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ پیش آتے ہی ڈرائیور جائے موقع سے فرار ہوگیا جبکہ کنڈکر کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹارگیٹ کلنگ :جموں اور سرینگر میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے ‘ دھرنا

Next Post

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا، جموں تبدیلی ناگزیر: مظاہرین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ:ہلاکتوں کے خلاف جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہرئے اور دھرنے

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا، جموں تبدیلی ناگزیر: مظاہرین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.