جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹارگیٹ کلنگ :جموں اور سرینگر میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے ‘ دھرنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-04
in اہم ترین
A A
ٹارگیٹ کلنگ :جموں اور سرینگر میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے ‘ دھرنا

KULGAM, JUN 2 (UNI):- Kashmiri pandits sitting on a demonstration after the killing of Bank Manager Vijay Kumar by terrorists, in Kulgam on Thursday. UNI PHOTO-UNI PHOTO-83U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
وادی کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف سرینگر اور جموں میں کشمیری پنڈتوں، غیر سرکاری تنظیموں اور این جی اوز کی جانب سے دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے کئے گئے ۔
کشمیری پنڈت ملازمین نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اُنہیں فوری طورپر وادی سے جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ کولگام میں بینک منیجر اور چاڈورہ بڈگام میں غیر مقامی مزدور کی ہلاکت کے خلاف سری نگر اور جموں میں دوسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جموں کے پریس کلب کے باہر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ٹارگیٹ ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار کے خلاف نعرے بازی کی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جمعے کے روز پانما چوک جموں میں دھرنا دیا اور مطالبہ کیا کہ کشمیری پنڈت ملازمین کو فوری طورپر وادی سے جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔
مظاہرین میں شامل سریندر کمار نامی شہری نے بتایا کہ کشمیر میں حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جار ہے ہیں اور ان حالات میں وہاں پر قیام کرنا خطرے سے خالی نہیں۔انہوں نے کہاکہ آئے روز شہری ہلاکتوں کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جس وجہ سے اقلیتوں سے وابستہ کنبے خوف و دہشت کے سائے میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ کشمیری پنڈت ملازمین اور دوسرے ہندوں کو فوری طورپر کشمیر سے جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔
احتجاج میں شامل خواتین ملازمین نے بتایا کہ آئے روز ہلاکتوں کو دیکھتے ہوئے وہ کشمیر نہیں جاسکتے ہیں لہذا حکومت کو چاہئے کہ وہ اُنہیں جموں میں ہی تعینات کریں تاکہ انسانی جانوں کو تحفظ مل سکے ۔
مظاہرین نے سرکار سے سوالیہ انداز میں کہاکہ کشمیر کا کون سا علاقہ ہے جو محفوظ ہے ؟انہوں نے بتایا کہ بندوق بردار اسکولوں ، محکمہ مال اور اب بینک میں زبردستی داخل ہو کر ہندوں پر فائرنگ کر رہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہاکہ وہ کشمیر کے مقامی لوگوں کے ساتھ پچھلے کئی برسوں سے پُر امن طریقے سے اپنی زندگی گزار رہے تھے تاہم اب جبکہ ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ان حالات میں کشمیر میں رہنا کسی بھی صورت میں صحیح نہیں ہوگا لہذا حکومت کو جلداز جلد اس حوالے سے کوئی ٹھوس فیصلہ لینا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی سے پنڈتوں کی منتقلی خارج از امکان:حکومت

Next Post

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.