ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ انکاوءنٹرمیںحزب المجاہدین کا کمانڈر ہلاک:آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-04
in تازہ تریں
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر/۴جو

جنوبی ضلع اننت ناگ کے ریشی پورہ کپرن گاوں میں سیکورٹی فورسزاور جنگجووں کے مابین شبانہ تصادم آرائی میں حزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ تصادم میں کالعدم جنگجو تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ ایک کمانڈر ہلاک ہوا ہے ۔انہوں نے مہلوک کمانڈر کی شناخت نثار کھانڈے کے بطور کی ہے ۔

آئی جی پی نے ٹویٹ میں کہا کہ مہلوک کی تحویل سے ایک اے کے۴۷سمیت اسلحہ و گولہ بارود اور کچھ قابل اعتراض مواد بھی بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

بتادیں کہ اس تصادم آرائی کے دوران گذشتہ شام تین فوجی اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہوئے تھے جنہیں علاج و معالجے کے لئے فوجی ہسپتال بادامی باغ سری نگر منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اُدھم بلاسٹ:پولیس کلیدی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی

Next Post

ویزا نہ ملنے کی وجہ سے اونی کا فرانس جانے کا خواب چکنا چور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
ویزا نہ ملنے کی وجہ سے اونی کا فرانس جانے کا خواب چکنا چور

ویزا نہ ملنے کی وجہ سے اونی کا فرانس جانے کا خواب چکنا چور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.