جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اکھنور تصادم: جدید ترین ٹینکیں اور این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-29
in اہم ترین
A A
اکھنورجھڑپ :اب تک کوئی دہشت گرد ہلاک نہیں ہوا: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کے اکھنور سیکٹر میں ملی ٹینٹوں سے نبرد آزما ہونے کے دوران جدید ترین ٹینکوں کو استعمال میں لایا گیا جبکہ این ایس جی کمانڈوز کی بھی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
بتادیں کہ تصادم کے دوران ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ مارا گیا جبکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے اکھنور سیکٹر میں پیر کی صبح جدید اسلحہ سے لیس ملی ٹینٹوں نے فوج کی ایمبولنس گاڑی پر فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں انکاونٹر شروع ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ صبح چھ بجے کے قریب ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر فائرنگ کی اور پیر کی شام دیر گئے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔باوثوق ذرائع کے مطابق ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر جدید ترین ٹینکوں کا استعمال کیا گیا جبکہ نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) کو بھی علاقے میں تعینات کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق جنگلی علاقے میں مزید دو سے تین ملی ٹینٹ موجود ہو سکتے ہیں جس کے پیش نظر فوج نے ایک وسیع العریض علاقے کو اپنے محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے تمام راستے مسدود کر دئے ہیں۔
یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں:رینا

Next Post

’سردیوں میں بجلی کے غیر دانشمندانہ استعمال سے گریز کیا ئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جموںوکشمیر یو ٹی بجلی کے شعبے میں اِصلاحات میں سب سے آگے

’سردیوں میں بجلی کے غیر دانشمندانہ استعمال سے گریز کیا ئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.