جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ صحافیوں کے ایک دوسری ریاستوں کے دوروں سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے‘

دورے پر آئے جموں کشمیر کے صحافی تلنگانہ کے عام لوگوں سے بھی ملیں اور ان کی اچھی باتوں اور تجربوں کو اپنے علاقوں میں تشہیر دیں :گورنر تلنگانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-24
in اہم ترین
A A
’ صحافیوں کے ایک دوسری ریاستوں کے دوروں سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

حیدر آباد//(ہارون رشید شاہ)
تلنگانہ کے گورنر ‘جیشنو دیو ورمانے کہا ہے کہ صحافیوں کے ایک دوسری ریاستوں کے دوروں سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے ۔
جموں کشمیر کے میڈیا وفد نے آج راج بھون میں گورنر ورما سے ملاقات کی۔
میڈیا کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے گورنر ورما نے کہا کہ تلنگانہ ایک ایسی ریاست ہے جو ثقافت ، ورثہ ، آرٹ اور دستکاری سے مالا مال ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کی صنعت کاری اور ترقی اہم کامیابیاں ہیں۔
صحافیوں کیلئے اس طرح کے دوروں کے انعقاد میں پی آئی بی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے گورنر ورما نے کہا ’’مواصلات اور ہائی پروفائل صحافت کے آج کے دور میں ، اس طرح کے دورے بہت اہم ہیں۔ حکومت کے بہترین طریقوں کا مشاہدہ کرنے کیلئے اضلاع کا دورہ کرنا اور ان مشاہدات کو ان کی متعلقہ ریاستوں میں واپس لے جانے سے ہمارے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے‘‘۔
تلنگانہ کے گورنر نے صحافیوںکو بتایا کہ وہ ریاست کے عام لوگوں سے بھی ملیں اور ان کی اچھی باتوں اور تجربوں کو اپنے علاقوں میں تشہیر دیں اور اپنے جموں کشمیر کے بارے میں اپنے تاثرات یہاں کے لوگوں کے ساتھ شیئر کریں ۔
گورنر ورما نے جموں کشمیر میں مرکزی حکومت کے اقدامات کا ذکر کرتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت والی حکومت کے’ ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ پروگرام کا مقصد مختلف ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں کے درمیان باہمی تعامل کو بڑھانا اور باہمی تفہیم کو فروغ دینا ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ ریاستیں زبان سیکھنے، ثقافت، روایات اور موسیقی، سیاحت اور کھانوں، کھیلوں اور بہترین طریقوں کے اشتراک وغیرہ کے شعبوں میں پائیدار اور منظم ثقافتی رابطے کو فروغ دینے کیلئے سرگرمیاں انجام دیتی ہیں۔
جموںکشمیر کے مختلف اخبارات کے تقریبا ًبارہ صحافی پریس انفارمیشن بیورو کے زیر اہتمام تلنگانہ کے دورے پر ہیں، جس میں ایک ریاست کے صحافیوں کو زمینی سطح پر حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں کے نفاذ کو سمجھنے کیلئے دوسری ریاست لے جایا جاتا ہے۔
گورنر سے ملاقات کیلئے گئے وفد کی قیادت پی آئی بی حیدرآباد کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ‘ شروتی پاٹل اور پی آئی بی سرینگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ‘طارق راتھر نے کی۔
جموں کشمیر صحافیوں کے وفد نے اب تک انڈین نیشنل سنٹر فار اوشن انفارمیشن سرو( انکوئس)نیشنل انسٹچوٹ آف نیوٹریشن( این آئی این) کا دورہ کیا ہے جبکہ وفد کل نیشنل سکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے دورے پر جائیگا ۔
ان قومی اداروں کے دورے کے دوران وفد مختلف سرکاری اسکیموں سے مستفید ہونے والوں سے بات چیت شامل کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’باہمی اعتماد، باہمی احترام اور باہمی حساسیت دوطرفہ تعلقات کی رہنمائی کریگی‘

Next Post

عمر عبداللہ کی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.