جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے میں مارے گئے فوجیوں کی شناخت ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-15
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماناگوا//
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے گولان کے ملٹری بیس پر نیچے پرواز کرنے والے ڈرونز حملہ کیا جس میں 4 اہلکار اور 70 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کا ڈرون فوجی اڈے کے کیفے ٹیریا میں گرا تھا، حملے سے خبردار کرنے والے سائرن سسٹم کے کام نہ کرنے کے باعث اہلکار کھانا کھانے میں مشغول رہے تھے۔اسرائیلی فوج نے حیرانی کا اظہار کیا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے ڈرونز جدید ترین دفاعی فضائی نظام کو چکمہ دیکر ملٹری بیس تک آن پہنچے اور سائرن بھی نہ بج سکے۔
فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں مارے گئے اہلکاروں کی شناخت ایلون امیتے، عمری تماری، یوسف ہیب، اور یوح اگمون کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔
ہلاک ہونے والے چاروں اہلکار اسرائیلی فوج میں سارجنٹ تھے اورچاروں کی عمریں انیس انیس سال تھی۔ یہ فوجی اڈہ ملٹری ٹریننگ سینٹر بھی تھا۔اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے تین بغیر پائلٹ والے ڈرون طیارے لبنان کے شہر سیڈون کے سمندری علاقے سے شام 7:00بجے کے قریب اسرائیلی سرحد میں گھس آئے تھے۔
ہیلی کاپٹروں اور لڑاکا طیاروں نے اسے روکنے کی ناکام کوشش کی کیوں کہ حزب اللہ کے ڈرون طیارے نچلی پرواز کر رہے تھے اور اس لیے وہ ریڈار سے بھی بچ نکلے تھے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے تین ڈرون طیاروں میں سے ایک تقریباً آدھے گھنٹے کے بعد بنیامین کے قریب ٹکرا گیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون درحقیقت اسرائیلی فضاؤں میں کم از کم ایک چوتھائی گھنٹے تک بغیر پتہ چلائے پرواز کرتے رہے اور جب پتا چلا تب تک کافی دیر ہوچکی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تشدد پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے : پرینکا

Next Post

اسرائیل ایرانی فوجی اور انرجی تنصیبات کو نشانہ بنائےگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

اسرائیل ایرانی فوجی اور انرجی تنصیبات کو نشانہ بنائےگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.