جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کو آسٹریلیا کے چیلنج کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-13
in کھیل
A A
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

شارجہ//خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں اتوار کو ہندوستان کا مقابلہ ٹاپ رینکنگ ٹیم آسٹریلیا سے ہوگا۔
عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر قابض ہندوستان دفاعی چیمپئن کے خلاف اپنی حالیہ کارکردگی سے حاصل ہونے والے نئے اعتماد کے ساتھ اس میچ میں داخل ہو رہا ہے۔ اس سال کے شروع میں ہندوستان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 سیریز میں مقابلہ کیا اور ابتدائی میچ میں آسٹریلیا کو صرف 141 رن پر آؤٹ کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
ہدف کا تعاقب اوپنرز اسمرتی مندھانا اور شفالی ورما کی نصف سنچریوں سے کیا گیا، ان دونوں نے اس شاندار کھیل سے پہلے غیر معمولی فارم کا مظاہرہ کیا۔ سری لنکا کے خلاف ان کی حالیہ جیت نے ٹیم کے حوصلے کو مزید بلند کیا ہے، جس سے ایک دلچسپ مقابلے کا پلیٹ فارم تیار ہوگیا ہے۔
کپتان ہرمن پریت کور نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم چیلنج کے لیے تیار ہے، انہوں نے کہا کہ ‘ہمیں یقینی طور پر پہلے اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی۔ ” وہ ایک اچھٹی ٹیم ہے ۔ لیکن ساتھ ہی ہمارے گیندبازوں کا اچھی لے میں نظر آنا اچھا ہے، باؤلر ہمیں جب بھی ضرورت ہو کامیابی دلاتی ہیں۔”
آل راؤنڈر تاہلیا میک گرا نے کہا، "آسٹریلیائی ٹیم میں گہرائی ہے، کپتانی کے نقطہ نظر سے، وکٹ کیپنگ میں، ہمارے پاس بہت گہرائی ہے، اسے استعمال کرنے کا وقت آ گیا ہے۔”
پلیئر آف دی میچ ایشلے گارڈنر نے آگے سخت مقابلے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا، "ہمیں ہندستان کے خلاف واقعی ایک بڑا چیلنج ہے، وہ مجھے انفرادی طور پر ضرور چیلنج کریں گے، اور پچھلے کچھ برسوں میں ہم نے ان کے ساتھ کچھ اچھا وقت گزارا ہے۔ اچھی لڑائیاں لڑی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو آٹھ وکٹ سے شکست دی

Next Post

جونیئر ڈاکٹروں کے بھوک ہڑتال کو ایک ہفتہ مکمل، مزید دو جونیئر ڈاکٹر بھوک ہڑتال میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

جونیئر ڈاکٹروں کے بھوک ہڑتال کو ایک ہفتہ مکمل، مزید دو جونیئر ڈاکٹر بھوک ہڑتال میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.