جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل میںٹرک نے درجن بھر بھیڑوں کو کچل ڈالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-27
in مقامی خبریں
A A
کولگام: گاڑی کی زد میں آنے سے ۶۰بھیڑ بکریاں ہلاک‘۴۰زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں دوران شب ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک درجن سے زیادہ بھیڑ بکریوں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے ووسن کنگن علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب قریب ساڑھے بارہ بجے ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک درجن سے زیادہ بھیڑں کو کچل کر ہلاک جبکہ کم سے کم ایک درجن کو زخمی کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ ووسن کنگن میں سری نگر- لیہہ شاہراہ پر کم سے کم ساڑھے تین سو بھیڑ بکریوں کا ایک ریوڑ کو ایک تیز رفتار ٹرک نے کچل ڈالا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں کم از کم۱۶بھیڑ ہلاک جبکہ ۸زخمی ہوئے ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار اور ٹرک کو ضبط کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیاراستعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

Next Post

صدر مرمو کی سیاچن میں فوجیوں سے بات چیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

صدر مرمو کی سیاچن میں فوجیوں سے بات چیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.