منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں آتشزدگی دو منزلہ مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-21
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے پانی پورہ گائوں میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک دو منزلہ مکان تباہ ہوگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے پانی پورہ علاقے میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب قریب دو بجے رشید نجار نامی شخص کے دومنزلہ مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ گرچہ فائر ٹنڈرس نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا لیکن مکان کو کافی نقصان پہنچا۔
تاہم اس واردات میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے جبکہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ آگ کی وجہ سے سارا گھریلو مال و اسباب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مکینوں کیلئے نہ پہننے کیلئے کچھ بچا ہے اور نہ کھانے پینے کی کوئی چیز بچی ہے ۔
بخاری نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ متاثرہ کی فوری اور بھرپور مدد کرے تاکہ انہیں مزید مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روایتی جماعتوں نے لوگوں کے احساسات کو لوٹا ہے :بخاری

Next Post

جموں میں دو چور گرفتار مسروقہ مال بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

جموں میں دو چور گرفتار مسروقہ مال بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.