ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس صدر سونیا گاندھی ، راہل گاندھی کو نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

نئی دہلی//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نیشنل ہیرالڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیجے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مرکزی ایجنسی نے کانگریس کے لیڈروں کو یہ نوٹس کچھ دن پہلے جاری کئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں لیڈروں سے 8 جون کو پوچھ گچھ کی جا سکتی ہے۔
دریں اثنا کانگریس نے کہا کہ جانچ ایجنسی نے اس کیس کو سات سال پہلے بند کر دیا تھا لیکن اب اس کا استعمال کانگریس لیڈروں کو خوفزدہ اور ہراساں کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سرجے والا اور کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے نوٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آزادی سے پہلے برطانوی حکومت نے نیشنل ہیرالڈ کی آواز کو دبانے کی کوشش کی اور اب مودی حکومت بھی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی آڑ میں کانگریس کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق نیشنل ہیرالڈ کا معاملہ 2000 کروڑ روپے کی مبینہ طور پر غلط استعمال سے متعلق ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Next Post

یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے میں تاخیر کی، زیلینسکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے میں تاخیر کی، زیلینسکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.