پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in مقامی خبریں
A A
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Security personnel at the school where terrorists shot dead a migrant teacher at Gopalpora in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-85U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام کے گوپال پورہ گاؤں میں ہندو ٹیچر کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ گوپال پورہ اوراُس کے ملحقہ علاقوں کے ساتھ ساتھ سیب کے کئی باغات کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ فوج ، پولیس ، سی آر پی ایف کی اضافی کمک نے ایک وسیع العریض علاقے میں پہرے بٹھا کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ۔
نامہ نگار نے مزید بتایا کہ حملہ آوروں کی شناخت کیلئے آس پاس علاقوں میں نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کو بھی کھنگالا جارہا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ہائی اسکول میں تعینات عملے اور طلبا سے بھی سیکورٹی فورسز نے پوچھ تاچھ کی ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی خاطر ہیومن انٹیلی جنس اور ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بھی بروئے کار لایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ کھوجی کتوں کی مدد سے آس پاس علاقوں اور سیب کے باغات کی تلاشی لی جارہی ہیں ۔
دریں اثنا معلوم ہوا ہے کہ جنوبی کشمیر میں تعینات کشمیری پنڈت ملازمین کی سیکورٹی بڑھائی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملازمین کی سیکورٹی کویقینی بنانے کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے کے کرکٹ ایسو سی ایشن میں مالی بے ضابطگیاں‘ڈاکٹر فاروق سے پوچھ تاچھ

Next Post

اونتی پورہ تصادم میںدو مقامی جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

اونتی پورہ تصادم میںدو مقامی جنگجو ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.