ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مودی نے دیپتی، اجیت، سندر، شرد اور ماریپن کو تمغے جیتنے پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-05
in کھیل
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو پیرس پیرا اولمپکس کے مختلف مقابلوں میں تمغے جیتنے والے ہندوستانی ایتھلیٹس دیپتی جیونجی، اجیت سنگھ، سندر سنگھ گرجر، شرد کمار اور ماریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، ’’پیرا اولمپکس 2024 میں خواتین کے 400 میٹر ٹی20 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر دیپتی جیونجی کو مبارکباد۔ وہ لاتعداد لوگوں کے لیے انسپریشن ہیں۔ ان کی مہارت اور استقامت قابل تعریف ہے۔
انہوں نے دیگر پوسٹ کی سیریز میں جیولین تھرو ایونٹ کے فاتحین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا، "اجیت سنگھ کی ایک غیر معمولی حصولیابی، انہوں نے پیرا اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولین تھرو ایف46 ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ کھیل کے تئیں ان کے عزم اور ثابت قدمی نے ہندوستان کو فخر بخشا ہے۔”
انہوں نے پوسٹ کیا، ’’سندر سنگھ گرجر کی شاندار کارکردگی، پیرا اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو ایف46 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنا۔ اس کی لگن اور جوش لاجواب ہے۔ اس حصولیابی کے لئے مبارکباد۔”
ہائی جمپ ایونٹ کے فاتحین کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا، ’’شرد کمار نے پیرا اولمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ مستقل مزاجی اور عمدگی کے لیے وہ تعریف کے مستحق ہیں۔ انہیں مبارک ہو۔ وہ پورے ملک کو متاثر کرتے ہیں۔‘‘
انہوں نے پوسٹ کیا، ’’مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ماریپن تھنگاویلو کو مبارکباد۔ یہ قابل ستائش ہے کہ انہوں نے پیرا اولمپکس کے لگاتار تین ایڈیشنز میں تمغے جیتے ہیں۔ ان کی مہارت، مستقل مزاجی اور عزم غیر معمولی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قتل کا مقدمہ؛ شکیب ٹیم کے ہمراہ وطن نہیں جائیں گے؟

Next Post

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.