جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مودی نے تمغہ جیتنے پر سمت اور نتھیا کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-04
in کھیل
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو پیرس پیرا اولمپک 2024 گیمز میں مردوں کے جیولن تھرو ایف 64 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر سمت انتل اور خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نتھیا شری سیون کو مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ، ’’سمت کی غیر معمولی کارکردگی، مردوں کے جیولن ایف 64 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد، انہوں نےغیر معمولی مستقل مزاجی اور عمدگی کا مظاہرہ کیا۔ ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔”
ایک اور پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، "پیرا اولمپک 2024 میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نتھیا شری سیون کو مبارکباد۔ "ان کی اس حصولیابی نے لاتعداد لوگوں کو متاثر کیا اور کھیل کے تئیں ان کے جنون اور لگن کو بھی اجاگر کیا۔””
قابل ذکر ہے کہ جیولن تھرو کھلاڑی سمت نے پیر کو ریکارڈ توڑ مینز جیولن تھرو ایف 64 ایونٹ کے فائنل میں برطانیہ کے ڈینیئل بیتھل کو ایک گھنٹہ سے زیادہ وقت تک چلے سخت مقابلے میں 21-14 18-21 23-21 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔
اسی طرح خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 ایونٹ میں نتھیا سری سیون نے بھی پیر کو انڈونیشیا کی سابق عالمی چیمپئن رینا لارلینا کو 2-0 سے شکست دے کر اپنا پہلا پیرا اولمپک تمغہ جیتا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرسٹیانو رونالڈو نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا

Next Post

مسلح افواج کے لیے ایک لاکھ 45 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے

مسلح افواج کے لیے ایک لاکھ 45 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.