جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کوہلی کی ترقی، بابر کی تنزلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-29
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

لندن// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بدھ کو جاری کی گئی ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی میں ہندوستان کے بلے باز وراٹ کوہلی 737 پوائنٹس کے ساتھ دو درجے چڑھ کر آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان کے بابر اعظم چھ پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
ٹیسٹ بلے بازوں کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ بدستور 881 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن 859 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور ڈیریل مشیل 768 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے مقام پر ہیں۔
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری والی اننگز کھیلنے والے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان سات درجے ترقی کر کے آسٹریلیا کے عثمان خواجہ کے ساتھ مشترکہ طور پر دسویں نمبر پر پہنچ گئے۔
انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی رینکنگ میں تین درجے بہتری کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ بروک نے اعظم، اسٹیون اسمتھ اور ہندوستانی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بروک نے سری لنکا کے ساتھ حالیہ ٹیسٹ سیریز میں اپنی شاندار بلے بازی کا فائدہ اٹھایا۔ کین ولیمسن 859 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور ڈیرل مچل 768 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
رینکنگ لسٹ میں ہندوستانی کپتان روہت شرما ایک مقام کھسک کر 751 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے اور یشسوی جیسوال 740 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہیں۔
بنگلہ دیش کی تاریخی ٹیسٹ جیت کے ہیرو مشفق الرحیم نے 191 رنز کی اننگز کے بعد اپنے کیرئیر کی سب سے زیادہ ریٹنگ حاصل کی اور سات درجے ترقی کر کے 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرشنا پاٹھک، سورج کرکیرا کو گول کیپر کے طور پر ہندوستانی ہاکی ٹیم میں ملی جگہ

Next Post

رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.