ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں سڑک حادثے میں کانگریس لیڈر جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-24
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے سدھرا علاقے میں پیش آئے ٹریفک کے ایک حادثے میں سینئر کانگریس لیڈر جاں بحق ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام جموں کے سدھرا علاقے میں ٹرک اور نجی گاڑی کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں سینئر کانگریس لیڈر شادی لال پنڈتا شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ شادی لال پنڈتا کو علاج وعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا۔متوفی کشمیر مائیگرنٹ سیل کے چیرمین تھے اور وہ کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری کے حوالے سے ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے ۔
کانگریس کے ترجمان اعلیٰ رویندر رینا نے کہاکہ راہل گاندھی کی تقریب میں شرکت کے بعد کانگریس لیڈر جمعرات کی شام گھر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں سینئر کانگریس لیڈر کی موت واقع ہوئی۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کانگریس کے صدر طارق قرہ ، انچارج بھارت سنگھ سولنکی ، تارا چند ، رمن بھلہ نے شادی لال پنڈتا کے گھر والوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی خلائی دن:منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

Next Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.