اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نے مانک سے بات کی اور تریپورہ میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-23
in قومی خبریں
A A
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو تریپورہ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا سے بات چیت کرکے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
مسٹر شاہ نے ضرورت پڑنے پر ریاستی حکومت کو مرکز سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے ۔
وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ بحران کی اس گھڑی میں مودی حکومت تریپورہ کے عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت راحت اور بچاؤ کاموں میں مقامی انتظامیہ کی مدد کے لیے ریاست میں نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی ٹیموں کے علاوہ کشتیاں اور ہیلی کاپٹر بھیج رہی ہے ۔
مسٹر شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ بھی کہا "تریپورہ کے وزیر اعلی ڈاکٹر مانک ساہا سے بات کی اور ریاست میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مرکز راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مقامی حکومت کی مدد کے لیے کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کے علاوہ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں ریاست میں بھیج رہا ہے ۔ ضرورت پڑنے پر مرکز سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے ۔ بحران کی اس گھڑی میں مودی حکومت تریپورہ میں ہماری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ تریپورہ میں موسلا دھار بارش سے آئے سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اور پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک کے درمیان دو طرفہ بات چیت

Next Post

بنگلہ دیش میں سیلاب سے متعلق میڈیا رپورٹس حقیقتاً غلط : ہندوستان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

بنگلہ دیش میں سیلاب سے متعلق میڈیا رپورٹس حقیقتاً غلط : ہندوستان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.