ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کمبائینڈ سول سروسز کے حتمی نتائج کا اعلان‘شروتی شرما سر فہرست

لیفٹیننٹ گورنر کی جموں کشمیر کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in مقامی خبریں
A A
کمبائینڈ سول سروسز کے حتمی نتائج کا اعلان‘شروتی شرما سر فہرست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
یو پی ایس سی امتحان۲۰۲۱ کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جس میں شروتی شرما، انکیتا اگروال اور گامنی سنگلا نے بالترتیب پہلا، دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا ہے۔
امتحان میں منتخب ہونے والے امیدواروں کی مزید تفصیلات بتائے بغیر، اس نے کہا کہ ۶۸۵؍ امیدواروں نے باوقار امتحان میں کوالیفائی کیا ہے۔
کمیشن نے کہا کہ کامیاب امیدواروں میں سے ۲۴۴ عام زمرے سے ہیں‘۷۳ معاشی طور پر کمزور طبقوں سے‘۲۰۳ دیگر پسماندہ طبقات کے‘۱۰۵ درج فہرست ذات اور۶۰ درج فہرست قبائل سے ہیں۔
سول سروسز کا امتحان ہر سال یو پی ایس سی کے ذریعہ تین مراحل میں لیا جاتا
‘ ابتدائی‘مینز اور انٹرویو تاکہ امیدواروں کو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس)‘ انڈین فارن سروس (آ ایف ایس) اور انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے افسران کو منتخب کیا جا سکے۔
اس میں کہا گیا کہ امتحان کا تحریری یا اہم حصہ جنوری ۲۰۲۲میں منعقد ہوا تھا، اور انٹرویو اس سال اپریل اور مئی میں منعقد کیے گئے تھے۔۸۰؍ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی عارضی ہیں جبکہ ایک امیدوار کا نتیجہ روکا گیا ہے۔
اس میں کہا گیا کہ ٹاپ تین رینک ہولڈرز کے علاوہ ایشوریہ ورما نے چوتھا مقام حاصل کیا اور اتکرش دویدی نے پانچواں مقام حاصل کیا۔
اس دوران جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز سول سروسز کے امتحان میں جموں و کشمیر کے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی جنہوں نے اس قومی مسابقتی امتحان کی حتمی فہرست میں جگہ بنائی۔
ایل جی نے ایک ٹویٹ کہا’’جموں کشمیر کے تمام امیدواروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد جنہوں نے کمبائینڈ سروسز امتحان۲۰۲۱ کی فائنل لسٹ میں جگہ بنائی۔ آپ کی کامیابی جموں کشمیر کے بہت سے نوجوانوں کو سول سروسز کوالیفائی کرنے کی ترغیب دے گی۔ تمام منتخب امیدواروں کیلئے میری نیک خواہشات۔ عوامی خدمت میں ایک روشن اور چیلنجنگ کیریئر آپ کا منتظر ہے‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے:محکمہ موسمیات

Next Post

سرینگر‘ لیہہ شاہراہ پر حادثہ ڈرائیور فوت‘ کنڈکٹر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

سرینگر‘ لیہہ شاہراہ پر حادثہ ڈرائیور فوت‘ کنڈکٹر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.