اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی بنگلہ دیش سے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in کھیل
A A
ہندوستان کے ہاتھوں میں خواتین کے عالمی کپ 2025 کی میزبانی

World cup

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

دبئی//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے حالات کی وجہ سے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا مقام تبدیل کردیا اور تصدیق کی کہ تمام میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ ویمنر ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے اور ایونٹ اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوگا۔
آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ کا آغاز شیڈول کے مطابق اکتوبر سے ہوگا اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ، یو اے ای کے ساتھ مل کر میزبانی کرے گا، ورلڈکپ کے میچ 3 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ کے اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے ایک بیان میں کہا کہ ’’بنگلہ دیش میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی نہ کرنا شرمناک ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) ایک یادگار تقریب کے انعقاد کا خواہش مند تھا‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ’’میں بی سی بی میں ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے بنگلہ دیش میں ایونٹ کی میزبانی کرنے کی کوشش کرنے اور اس کے قابل بنانے کے لیے تمام راستے تلاش کیے، لیکن شرکت کرنے والی متعدد ٹیموں کی حکومتوں کی جانب سے سفر نہ کرنے کی ہدایت سے ایونٹ کا انعقاد ممکن نہیں تھا۔‘‘ آئی سی سی چیف نے کہا کہ ’بنگلادیش کے میزبانی کے حقوق برقرار رہیں گے اور ہم مستقبل قریب میں بنگلا دیش میں آئی سی سی کا عالمی ایونٹ لے جانے کے منتظر رہیں گے‘۔
اُن کا کہنا تھا کہ ’ایمریٹس کرکٹ بورڈ، بی سی بی، سری لنکا اور زمبابوے کرکٹ بورڈز کی جانب سے میزبانی کی فراخدلانہ پیش کش پر اُن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ہم 2026ء میں ان دو ممالک میں آئی سی سی کے عالمی ایونٹس دیکھنے کے منتظر ہیں‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیئرمین گریک بارکلے نومبر میں دستبردار ہوجائیں گے، آئی سی سی

Next Post

جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بنیں گے: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ

جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بنیں گے: رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.