منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اے سی بی ولیج لیول ورکر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ولیج لیول ورکر بلاک ویلگام کپواڑہ کو۲۰ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) میں ککروسہ کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے شہری نے فون پر شکایت درج کی کہ ولیج لیول ورکر (پی ایم اے وائی’کے تحت آخری قسط جاری کرنے کی خاطر۲۰ہزار روپے کی رشوت طلب کر رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ شکایت کنندہ نے بتایا کہ وہ غریب شخص ہے اور بلاک ڈیلوپمنٹ آفیسر ویلگام نے پی ایم اے وائی کے تحت کیس منظور کیا تھا ۔
ترجمان کے مطابق شکایت کنندہ کو متعلقہ محکمہ سے پہلی قسط میں۵۰ہزار اور دوسری میں ۷۵ہزار روپے بینک کھاتے میں جمع ہوئے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ شکایت کنندہ کو آخری قسط کے طورپر پچاس ہزارروپے فراہم کرنے تھے جس سے رہائشی مکان کی تعمیر کا کام مکمل ہوتا لیکن بی ڈی او آفس ویلگام کا کئی مرتبہ دورہ کرنے کے باوجود بھی پیسے جمع نہیں ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ متعلقہ بلاک ولیج لیول ورکر نذیر احمد نے لیت ولعل کا مظاہرہ کیا اور آخری قسط واگزار کرنے کی خاطر ۲۰ہزار روپے رشوت طلب کی ۔
اے سی بی کے مطابق شکایت کنندہ نے اینٹی کرپشن بیورو کے ہیلپ لائن نمبر۹۴۱۹۶۷۸۰۶۰پر رابط قائم کرکے اس بارے میں جانکاری فراہم کی۔
شکایت موصول ہونے کے بعد اینٹی کرپشن بیورو نے ولیج لیول ورکر کے خلاف کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔انہوں نے بتایا کہ ڈی ایس پی رینک کے آفیسر کی سربراہی میں ایک ٹیم نے جال بچھایا جس دوران نذیر احمد نامی ولیج لیول ورکر کو سائل سے۲۰ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔اے سی بی کے مطابق آزاد گواہوں کی موجودگی میں ولیج لیول ورکر کے قبضے سے۲۰ہزار روپے کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی۔انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور میں دوسرے دن بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

Next Post

اسمبلی انتخابات سے قبل کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی۳۰۰ کمپنیاں تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں

اسمبلی انتخابات سے قبل کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی۳۰۰ کمپنیاں تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.