جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی-شاہ نے سنسکرت کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in قومی خبریں
A A
ڈی جی پیز کی میٹنگ میں جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی۔
مسٹر مودی نے ان تمام لوگوں کی بھی تعریف کی جو سنسکرت کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس دن کو منانے کے لیے سب سے سنسکرت میں ایک جملہ شیئر کرنے کی بھی درخواست کی ہے ۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کئی پوسٹس کیں۔ آہم سرواں ابھینندمی تم ایتادارتھم بھاؤکاہ سانتی۔ "سنسکرتین سہا بھارتسیہ سمبندھ وششتہ۔”
انہوں نے کہا ‘‘عالمی یوم سنسکرت پر میری نیک خواہشات۔ میں ان تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جو سنسکرت کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔ سنسکرت کے ساتھ ہندوستان کا بہت خاص رشتہ ہے ۔ اس عظیم زبان کا دن منانے کے لیے میں آپ سب سے سنسکرت میں ایک جملہ شیئر کرنے کی درخواست کرتا ہوں۔ میں نیچے پوسٹ میں ایک جملہ بھی شیئر کروں گا ۔” بھارتم آگامیشیانتی، اسماکم شریستھسنسکرت گیاسیانتی۔
وزیرداخلہ امت شاہ نے ایکس پر کہا ”سنسکرت زبان ہندوستانی ثقافت نہ صرف سنسکرت گیان ساگرسیا بہومیولیانی شاسترانی رچیتوانتہ، بلکہ سنسکرت ساہتین وشواساہیتان گڈیامنپی کرتم بھی۔ وشواسنسکرت دیواس سنسکرتیہ سنسکرانتھے سنوردھنے چہ شروام داکاہ سرون مہانوبھون نمسکارومی۔
قابل ذکر ہے کہ ہر سال 19 اگست کو سنسکرت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ سنسکرت جو کہ دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی بیدار کر سکے ۔ اتفاق سے اس سال عالمی یوم سنسکرت رکھشا بندھن کے دن پڑا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نرملا سیتا رمن نے پبلک سیکٹر کے بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
قومی خبریں

کھرگے، سونیا اور راہل نے اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

2026-11-03
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی کی ڈیزائر کی فروخت 35 لاکھ یونٹ سے تجاوز کرگئی

2026-11-03
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.