منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوج کا جموں میں کیپٹن دیپک سنگھ کو خراج عقیدت پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-16
in مقامی خبریں
A A
عسر ڈوڈہ میں آپریشن جاری ‘ فوج کا کیپٹن اور ایک ملی ٹنٹ ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
فوج نے جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے عسر جنگلاتی علاقے میں ملی ٹنٹوں کے ساتھ مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والے کیپٹن دیپک سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جمعرات کے روز یہاں پھول مالا چڑھانے کی ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
وائٹ نائٹ کارپس نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’پھول چڑھانے کی ایک پر وقار تقریب میں جی او سی وائٹ نائٹ لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے کیپٹن دیپک سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی جنہوں نے فوج کی اعلیٰ روایات میں اعلیٰ ترین قربانی پیش کی‘‘۔
فوج نے کہا کہ کیپٹن کی قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آنند جین بھی اس موقع پر موجود تھے اور انہوں نے بھی کیپٹن دیپک سنگھ کو خراج تحسین پیش کیا۔
دفاعی ذرائع کے مطابق ڈوڈہ کے عسر جنگلاتی علاقے میں بدھ کے روز انکائونٹر کے دوران کپٹن دیپک سنگھ جاں بحق ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ کپٹن دیپک آپریشن کے دوران اپنی پارٹی کی قیادت کر رہے تھے اور جوانوں کو دہشت گردوں کو ختم کرنے کے ہدایات دے رہے تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس دوران کیپٹن دہشت گردوں کی گولیوں سے زخمی ہوئے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق

Next Post

منوج سنہا کا سرینگر میں بلیدان ستمبھ کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

منوج سنہا کا سرینگر میں بلیدان ستمبھ کا افتتاح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.