اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا ہندستان کو 3-1 سے شکست دے گا: پونٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-14
in کھیل
A A
سائمنڈز کے ساتھ وقت نہ گزارنے کا افسوس: پونٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

سڈنی// آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ آسٹریلیائی ٹیم آئندہ بارڈر گواسکر ٹرافی میں ہندوستان کو 3-1 کے فرق سے شکست دے گی۔ آسٹریلیا ان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کر رہا ہے۔
پونٹنگ نے آئی سی سی کے جائزے میں کہا، ’’میں واضح طور پر آسٹریلیا کو جیت کا دعویدار سمجھتا ہوں۔ میں آسٹریلیا کے خلاف کبھی داو نہیں لگاؤں گا۔ کچھ میچ ڈرا ہو سکتے ہیں اور کچھ میچوں میں موسم خراب ہو سکتا ہے۔ لہذا میں آسٹریلیا کی 3-1 سے جیت کی پیشن گوئی کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا، “یہ ایک مسابقتی سیریز ہونے جا رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہاں پچھلی دو سیریز میں جو کچھ ہوا اس کی بنیاد پر آسٹریلیا کے پاس ہندوستان کے خلاف خود کو ثابت کرنے کا اچھا موقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سیریز اس لحاظ سے بھی خاص ہے کہ اس میں پانچ ٹیسٹ میچ پھر سے کھیلے جائیں گے۔ پچھلے کچھ مواقع پر صرف چار ٹیسٹ میچ کھیلے گئے تھے۔ میرے خیال میں ہر کوئی پانچ ٹیسٹ میچوں کو لے کر پرجوش ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ اس سیریز کے دوران زیادہ میچ ڈرا ہوں گے۔
اسٹیو اسمتھ کی اوپننگ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ‘شاید آسٹریلیا کے لیے صرف یہ سوال ہو کہ کیا اسمتھ بیٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے صحیح انتخاب ہیں، لیکن یہ واٖضح طورپر کیمرون گرین کی ٹیم میں واپسی کے بارے میں بھی ہے’۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان نے اس سے قبل 2020-21 اور 2018-19 میں آسٹریلیا کو 2-1 کے فرق سے شکست دی تھی۔ ہندوستان 10 سال پہلے 2014-15 میں آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز میں شکست کھا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مولانا طارق جمیل سے ارشد ندیم کی ملاقات؛ 5 لاکھ روپے انعام

Next Post

اولمپک کی اختتامی تقریب سے واپس آنے والی ہاکی ٹیم کے ارکان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

اولمپک کی اختتامی تقریب سے واپس آنے والی ہاکی ٹیم کے ارکان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.