ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹیکساس اسکول واقعہ: حملہ آور کے والدین کا بیان سامنے آگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ٹیکساس///
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کر کے 19 کمسن بچوں اور 2 ٹیچرز کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کے والدین کا بیان سامنے آگیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور سیلواڈور راموس کے ٹیکساس کے پرائمری اسکول پر حملہ کرنے اور 21 جانیں لینے کے چند ہی دن بعد اُس کی والدہ ایڈریانا مارٹینیز نے معافی کی درخواست کی۔
آنکھوں میں آنسو لیے حملہ آور راموس کی والدہ نے کہا کہ مجھے معاف کردو، میرے بیٹے کو معاف کردو۔
اُنہوں نے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ میرے بیٹے نے کسی نہ کسی وجہ سے یہ سب کیا، براہِ کرم! خود سے فیصلہ نہ کریں۔
معافی مانگتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ مرنے والے معصوم بچے مجھے معاف کردیں۔
دوسری جانب حملہ آور راموس کے والد نے کہا کہ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ لوگ جان لیں کہ مجھے افسوس ہے، میں نے کبھی بھی اپنے بیٹے سے ایسا کچھ کرنے کی توقع نہیں کی تھی۔
اُنہوں نے کہا کہ میرے بیٹے کو کسی کے ساتھ ایسا کچھ کرنے کے بجائے مجھے مارنا چاہیے تھا۔
راموس کے والد نے مزید کہا کہ میں اپنے بیٹے کو دوبارہ کبھی نہیں دیکھوں گا، بالکل اسی طرح جیسے معصوم بچوں کے والدین نہیں دیکھ سکیں گے اور اس سے مجھے تکلیف ہوتی ہے۔
خیال رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 19 کمسن بچے اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوگئے تھے۔
ملزم کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔
پولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنے والے 18 سالہ نوجوان سیلواڈور راموس کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

Next Post

ڈونباس دوبارہ یوکرین کا ہوگا: زیلنسکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ

ڈونباس دوبارہ یوکرین کا ہوگا: زیلنسکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.