ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک کے بچوں کو اسکولوں میں فائرنگ سے بچانے کے لیے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
ٹرمپ نے جمعہ کو ہیوسٹن، ٹیکساس صوبے میں نیشنل رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے) کے سالانہ کنونشن کے دوران کہا کہ جہاں امریکہ یوکرین کو 40 بلین ڈالر کا امدادی پیکج فراہم کر سکتا ہے، اسے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔
مسٹر ٹرمپ نے یہ بات حال ہی میں امریکی کانگریس کی طرف سے منظور کیے گئے 40 بلین ڈالر کے یوکرین امدادی پیکج کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔ صدر جو بائیڈن نے اس امدادی پیکج پر دستخط کیے ہیں۔
انہوں نے یووالڈے، ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں طلباء کے ایک گروپ پر فائرنگ کو "جنگلی اور وحشیانہ مظالم” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے نے ہر امریکی کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
قابل ذکر ہے کہ فائرنگ کے اس واقعہ میں 19 بچے اور دو اساتذہ ہلاک ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی: مودی

Next Post

ٹیکساس اسکول واقعہ: حملہ آور کے والدین کا بیان سامنے آگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

ٹیکساس اسکول واقعہ: حملہ آور کے والدین کا بیان سامنے آگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.