اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا رکن عمران پرتاب گڑھی نے پارلیمنٹ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کشن گنج شاخ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-31
in قومی خبریں
A A
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کے چیرمین اور راجیہ سبھا رکن عمران پرتاب گڑھی نے پارلیمنٹ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کشن گنج شاخ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اے ایم یو کشن گنج سنٹر کے فنڈ کو جلد از جلد ریلیز کیا جائے ۔
انہوں نے راجیہ سبھا میں اے ایم یو کشن گنج شاخ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے وزیر مالیات سے سوال کیا کہ کشن گنج میں سنٹر کے کے پاس 224 ایکڑ زمین ہے لیکن فنڈ کی وجہ سے اس پر کوئی تعمیراتی کام نہیں ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یو پی اے حکومت کے دوران سنٹر کو 136کروڑ روپے رے لے ز کرنے کی منظوری دی گئی تھی لے کن دس سال سے زائد ہوگئے ہے ں اب تک صرف دس کروڑ روپے ریلے ز کے ا گے ا ہے ۔ انہوں نے وزے ر مالیات سے سوال کیا کہ وہ بتائیں بقے ہ فنڈ کب ریلیز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ کانگریسی لیڈر اور آل انڈیا کانگریس مائناریٹی سہل کے آسام کے انچارج انجینئر اسلم علیگ نے گزشتہ دنوں راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی سے ملاقات کرکے سیمانچل کے تعلق ایک میمورنڈم پیش کیا تھا جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ سے ؤیمانچل کے مسائل کو اٹھائیں اور خاص طور پر چارامور سے حکومت سے مطالبہ کریں۔ جن میں پہلا اے ایم یو کشن گنج سنٹر، نمبر دوسرا ایمس کی طرح سیمانچل میں صحت کے بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر، تیسراسیمانچل میں روزگارپیدا کرنے کے لئے صنعتی کوریڈور اور چوتھا علاقے میں ہرسال آنے والے تباہ کن سیلاب کی روک تھام کے لئے تدابیر۔جن میں سے اے ایم یو کشن گنج سنٹر کے معاملے پر راجیہ سبھا میں مطالبہ کیا گیاہے ۔
مسٹر اسلم نے بتایا کہ ان کی جد وجہد سیمانچل کے معاملات میں جاری ہے اور وہ اس وقت تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک ان چاروں مسائل حل نہیں ہوجاتے ۔انہوں نے کہاکہ سیمانچل کے حالات بہت دیگر گوں ہیں اور اس توجہ دینے کی سخت ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام بجٹ ناامیدی سے بھرا ہوا ہے : اکھلیش

Next Post

اے اے پی کے ارکان پارلیمنٹ کا پارلیمنٹ کمپلیکس میں مظاہرہ، لیفٹیننٹ گورنر کی برطرفی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

اے اے پی کے ارکان پارلیمنٹ کا پارلیمنٹ کمپلیکس میں مظاہرہ، لیفٹیننٹ گورنر کی برطرفی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.