جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسکولوں میں دو بارہ گرمائی تعطیلات ابھی ممکن نہیں :بردی

موسمی حالات پر نظر ہے‘اسی کے مطابق کوئی فیصلہ لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
صوبائی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ وادی کے اسکولوں میں موسم گرما کی مزید تعطیلات ابھی ممکن نہیں۔ موسمی حالات کے مطابق ہی کوئی فیصلہ لیں گے ۔
کشمیر کے صوبائی کمشنر ‘وجے کمار بردی نے آج شام کہا کہ وادی کے تعلیمی اداروں میں ایک اور بار گرمائی تعطیلات ممکن نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت موسمی حالات پر نظر رکھی ہوئی ہے اور اسی کے عین مطابق کوئی فیصلہ لیا جائیگا ۔
بردی کاکہنا تھا کہ کوئی بھی طالب علم جو موجودہ موسمی حالات میں اسکول نہیں آسکتا ہے اسے سزا نہیں دی جائے گی۔
وادی میں شدید گرمی کی لہر کے بیچ کئی حلقوں کی جانب سے اسکولوں میں تعطیلات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔حکومت نے ۸ جولائی سے دس دنوں کیلئے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا تھا لیکن اسکول دو بارہ کھلنے کے بعد گرمی کی لہر مزید بڑھ گئی جس کے بعد مختصر مدت کی تعطیلات کا مطالبہ کیا جارہاہے ۔
اس دوران سرینگر میں اج دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ۱ء۳۵ ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا جو معمول سے ۶ء۴ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا ۔
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آئندہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران وادی میں موسم میں کوئی نمایاں تبدیلی متوقع نہیں ہے ۔
دریں اثنا آج وادی میں کئی مقامات پر بارشوں کیلئے خصوصی نماز اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ۔
بدھ کا دن سری نگر کے گرم ترین دنوں میں سے ایک تھا۔ اس سے قبل ۱۸ جولائی۲۰۲۱ کو سری نگر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۰ء۳۵ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ یکم جولائی ۲۰۱۶ کو درجہ حرارت۶ء۳۴ ڈگری سیلسیس تھا۔۶جولائی ۲۰۱۵ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۶ء۳۳ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
سرینگر کے موسمیاتی مرکز کے مطابق ۲۴جولائی۲۰۲۴ سری نگر کا گرم ترین دن تھا اور اس دوران درجہ حرارت۳ء۳۸ ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔ جموں و کشمیر میں جموں ڈویڑن کا سانبہ ضلع سب سے زیادہ گرم رہا۔ یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ۷ء۳۸ ڈگری سیلسیس رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہوائی کرایوں کو معقول رکھنے کیلئے ریگولیٹر بنانے کا مطالبہ

Next Post

مژھل سیکٹر میں فوجی جوان ہلاک‘ چار زخمی /’پاکستانی‘ بھی مارا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

مژھل سیکٹر میں فوجی جوان ہلاک‘ چار زخمی /’پاکستانی‘ بھی مارا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.