ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اینٹی کرپشن بیورو نے سینئر اکاوٹنٹ کورشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in مقامی خبریں
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے سڈکو کھنموہ میں تعینات سینئر اکاوٹنٹ کو۱۵ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک شخص نے اینٹی کرپشن بیورو میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ سڈکو کھنمو میں تعینات سینئر اکاوٹنٹ یاسین شیخ سپلیمنٹری پارٹنرشپ ڈیڈ کے حصول کی خاطر ۲۰ہزار روپے کی رشوت طلب کر رہا ہے ۔
تحریری شکایت میں مزید لکھا گیا کہ آپسی گفت وشنید کے بعد آفیسر۱۵ہزار کی رشوت لینے پر راضی ہوا۔
ترجمان کے مطابق شکایت موصول ہونے کے بعد اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری ملازم کے خلاف کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ اے سی بی نے ایک جال بچھایا جس دوران سینئر اکاوٹنٹ کو سائل سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
ان کے مطابق آزاد گواہوں کی موجودگی میں سرکاری ملازم کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی ضبط کی گئی۔انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حنیفہ کی لداخ کیلئے ریاستی درجے اور چھٹے شیڈول کی مانگ

Next Post

انڈیا اتحاد نے بجٹ کو ’تفریق‘پر مبنی قراردیا‘راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

انڈیا اتحاد نے بجٹ کو ’تفریق‘پر مبنی قراردیا‘راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.