بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایکسائز پالیسی: منیش سیسودیا کی عرضی پر سی بی آئی، ای ڈی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-17
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے دہلی کی ایکسائز پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ کے الگ الگ معاملوں میں ملزم سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر منگل کے روز سی بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا۔
جسٹس بی آر گوائی، سنجے کرول اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کیا اور معاملے کی آئندہ سماعت کی تاریخ 29 جولائی کو مقرر کی۔
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر مسٹر سسودیا کی درخواست ضمانت پر 11 جولائی کو سماعت کرنے والی بنچ سے جسٹس سنجے کمار کے الگ ہوجانے کے بعد نئی بنچ کی تشکیل ہونے تک سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔
سپریم کورٹ کے سامنے اپنے مختصر بیان میں، مسٹر سیسودیا کے وکیل وویک جین نے درخواست گزار کو ضمانت دینے کی درخواست کی، انہوں نے دلیل دی، "میں (منیش سسودیا) 16 ماہ سے جیل میں ہوں، مقدمہ اسی رفتار سے چل رہا ہے ۔ جس رفتار سے یہ اکتوبر 2023 میں چل رہا تھا۔ ٹرائل بلا جواز سست رفتاری سے چل رہا ہے ۔”
سی بی آئی نے دہلی ایکسائز پالیسی 2021-22 (جسے تنازعہ کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا) میں مبینہ بدعنوانی کے سلسلے میں سسودیا کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا، جس میں انہیں ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ انہیں 26 فروری 2023 کو گرفتار کیا گیا تھا۔
عآپ کے سینئر لیڈر مسٹر سیسودیا کو پہلے ٹرائل کورٹ، ہائی کورٹ اور یہاں تک کہ سپریم کورٹ نے ای ڈی اور سی بی آئی دونوں کے معاملوں میں ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے سسودیا کی نظرثانی کی درخواست اور کیوریٹیو پٹیشن کو بھی مسترد کر دیا تھا۔ ملزم سسودیا نے عدالت کی طرف سے پہلے ہی خارج کردہ عرضی پر نظر ثانی کرنے کے لیے نئی درخواست دائر کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے لیے میچ جیتنے سے بہتر کچھ نہیں: یوراج

Next Post

حکومت کی طرف سے اتوار کے روز کل جماعتی اجلاس طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

حکومت کی طرف سے اتوار کے روز کل جماعتی اجلاس طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.