جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجٹ سے پہلے مودی کی ماہرین اقتصادیات سے ملاقات

اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کیلئے تاریخی اقدامات ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in اہم ترین
A A
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی///
وزیر اعظم نریندر مودی نے رواں مالی سال کے عام بجٹ کی تیاریوں کے درمیان جمعرات کو نیتی آیوگ میں ملک کے سرکردہ ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بات چیت کی۔
اس میٹنگ میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین سمن بیری بھی موجود تھے ۔
ذرائع کے مطابق اقتصادیات، صنعت کے ماہرین اور نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین نے میٹنگ میں مالیاتی صورتحال اور حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم کو اپنے خیالات اور سفارشات پیش کیں۔
مرکز میں اپنی تیسری میعاد میں مودی کی قیادت والی حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہوگا۔ مودی روس اور آسٹریا کے دو ملکوں کے دورے کے بعد جمعرات کی صبح دارالحکومت واپس آئے ۔
گزشتہ ماہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے اشارہ دیا تھا کہ حکومت اصلاحات کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے تاریخی اقدامات کرے گی۔
وزیر خزانہ نے آنے والے بجٹ پر ماہرین اقتصادیات اور صنعت کے رہنماؤں سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی ہے ۔ پارلیمنٹ کا اجلاس۲۲ جولائی سے شروع ہو رہا ہے اور۲۳جولائی کو محترمہ سیتا رمن ریکارڈ ساتویں بار عام بجٹ پیش کریں گی۔ اس میں عبوری بجٹ بھی شامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میںتلاشی آپریشن تیسرے دن میں داخل‘ کوئی سراغ نہیں ملا

Next Post

دو بیماریاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

دو بیماریاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.